مضمون کا اصل حوالہ:
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/02/160201_hahore_gini_fz
ہماری ویب نے بھی بی بی سی کا یہ مضمون ہی بلا حوالہ کاپی (چوری) کیا ہے
شکریہ تابش بھائی۔ ہمارے یارِ غار ادریس آزاد بھائی کی خوبصورت غزل شریک محفل کرنے پر۔
شاید آپ کے علم میں نہ ہو کہ ادریس بھائی محفل کے رکن بھی ہیں۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ آتے ذرا کم کم ہی ہیں۔
واہ اچھی غزل ہے۔ خصوصاً مطلع تو بہت خوبصورت ہے۔ عموماً ایسا مطلع تو پختہ کاری کے عہد میں بھی کم ہی میسر آتا ہے جیسا آپ نے نو آموزی کے دنوں میں کہہ لیا۔
اس مصرع کو دیکھیے گا۔