نتائج تلاش

  1. فاتح

    امیر مینائی تند مے اور ایسے کمسِن کے لیے ۔ امیر مینائی

    شکریہ۔ میں دیوان میں تلاش کرتا ہوں آپ کی مطلوبہ غزل۔
  2. فاتح

    امیر مینائی تند مے اور ایسے کمسِن کے لیے ۔ امیر مینائی

    انتخاب پسند کرنے پر شکریہ
  3. فاتح

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    غزل پر داد کا بہت شکریہ اور انبار میں سے یہ گمشدہ غزل نکال کر لانے پر بھی شکریہ۔ :)
  4. فاتح

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    اس پر تو اڑھائی سال بعد شکریہ اور معذرت۔ :) یوں تو اردو شاعری میں کئی شعرا کو خدائے سخن کہا گیا ہے لیکن اگر آپ کی مراد میر تقی میر ہے تو یہ زمین مشہور تو میر تقی میر کے نام سے ہی ہےلیکن غلط طور پر۔ اب ثابت ہو چکا ہے کہ وہ غزل "آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد" میر تقی میر کی نہیں ہے۔ اس زمین...
  5. فاتح

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    نایاب بھائی، آپ کی محبتوں کے تو ہم ہمیشہ سے اسیر ہیں۔ ایک مرتبہ پھر لوٹ لیا آپ نے۔ بہت شکریہ
  6. فاتح

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    امین بھائی، ممنون ہوں آپ کی ذرہ نوازی پر۔
  7. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    ان سے پوچھیں جو "مومن" ہیں یا جو "روزہ دار" ہیں۔ ;)
  8. فاتح

    عشق ِحقیقی کا سفر

    چلیے اچھا ہو اکہ آپ کو معلوم ہو گیا اور تبدیل کر لیا۔ بطور اضافی نوٹ: چکّا تشدید کے ساتھ بھی "فعِلن" کے وزن پر نہیں آ سکتا۔ چکّا تشدید کے ساتھ "فعلن" ع کے سکون کے ساتھ ہوتا ہے۔
  9. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا (یہاں صرف آدمی کا ذکر ہے عورت کا نہیں )
  10. فاتح

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ برادرم۔ محبت ہے آپ کی
  11. فاتح

    عشق ِحقیقی کا سفر

    چکا میں تین حروف ہیں فعِلن میں چار۔ عروض کی سائٹ پر چکا کو فعِلن کے وزن پر کیسے دکھایا جا سکتا ہے
  12. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    جان بچانے کی آخری صورت میں تو حرام بھی جائز ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ تو قرآن کی روشنی میں کتے بلی کے گوشت کو حرام قرار ہی نہیں دے رہے۔ اس لیے جان بچانے کی صورت کھانے کی بحث تو بنتی ہی نہیں۔ اگر ایک چیز آپ کے نزدیک ہے ہی حلال تو اسے جان بچانے کے لیے کھایا جائے یا ذائقے کے لیے، ہر طرح جائز ہے۔
  13. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    یعنی آپ کے نزدیک کتے کا گوشت حلال ہے اور اگر دل مانے تو کتا ذبح کر کے اسے کھاتے رہیں؟
  14. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    یہ نشان دہی کیا قرآن میں کی گئی ہے؟ آیات کا حوالہ دیں۔ اگر کہیں اور کی گئی ہے تو آپ کا یہ مراسلہ میرے مراسلے کا جواب کیسے بن گیا کیونکہ اس میں تو صرف یہ پوچھا گیا تھا کہ اگر صرف قرآن سے ہی حلال و حرام ثابت کیے جانے ہیں تو کتے کے گوشت کے متعلق تو قرآن کچھ نہیں کہتا۔
  15. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    پہلے کب معذرت کی تھی؟
  16. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    قرآنی آیات کے حوالے سے تو کتے کا حرام ہونا بھی ثابت نہیں۔ کیا کتے کا گوشت کھانا بھی گورخور (ضب) کی طرح صرف دل کے ماننے پر موقوف ہے؟
  17. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    ذیل کے اقتباس میں شامل جملے کو 1000 مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی سمجھ میں نہ آ سکے تو آپ کی صحت کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں :) اس میں ہماری گرل فرینڈ کے تخلص کا ذکر کہاں ہے؟
  18. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    ابھی میری گرل فرینڈ شاعری نہیں کرتی اس لیے اس کا کوئی تخلص بھی نہیں ہے ابھی تو اسے اپنے بابا کی شاعری کی بھی کوئی سمجھ بوجھ نہیں ۔ ہاں! جب ذرا بڑی ہو گی تو شاید کرنے لگے۔ :)
  19. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
Top