نتائج تلاش

  1. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    نہیں لیتیں تو کل سے لیناشروع کر د گی۔ اچھا ایک شرط لگاتے ہیں، کل تم کلاس میں اس مراسلے کے متعلق سوچنا اور پھر چھٹی تک خود کو جماہی لینے سے روک کر دکھانا۔ نتیجے سے مجھے آگاہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ نتیجہ میں جانتا ہوں۔:rollingonthefloor:
  2. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    سو جاؤ لیکچرار صاحبہ ورنہ کل صبح بے چاری سٹوڈنٹس تمہاری جماہیاں بھگت رہی ہوں گی۔ :rollingonthefloor:
  3. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ ہر کسی سے چانٹے لگوانے والا نادر خیال تمہارا ہی تھا لہٰذا پتلا بھی تم ہی لگاؤ وہاں۔ میں نے لگایا تو کوئی چانٹے بھی نہیں لگائے گا کہ پتا نہیں بعد میں ڈبل چانٹے لگانے والے ہی کو نہ پڑ جائیں۔ :rollingonthefloor:
  4. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    مادام، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔:rollingonthefloor:
  5. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ تو گولی اندر دم باہر والا علاج تھا:rollingonthefloor:
  6. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے ارے جنات والی لڑی دوسری ہے۔جو سعدیہ نے شروع کر رکھی ہے۔:rollingonthefloor:
  7. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    اور میں اکثر امتحان میں امتیازی نمبروں سے پاس ہو جاتا تھا :rollingonthefloor:
  8. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    پتلا بنوا کر چوک میں کھڑا کر دیا جائے تا کہ ہر آتا جاتا کھڑکاتا جائے۔ :rollingonthefloor:
  9. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    کافی سارے خطرناک اشعار کی تشریح عائشہ نے کروا رکھی ہے اسی لڑی میں۔ انہیں پڑھ لو افاقہ ہو گا۔ :rollingonthefloor:
  10. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    اتنے اچھے شاعر کے شعر کے محبوب کو ہر ایک سے دو دو چانٹے لگوا کر ذلیل کرنے سے تو بہتر ہے توپ کے منہ پر باندھ کر اڑا دیا جائے۔ :rollingonthefloor:
  11. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ہاہاہاہا شعر تو واقعی خطرناک ہے اور اتنا سب کچھ کرنے کے بعد محبوب کو صرف دو چانٹے لگنے چاہییں؟ میں تو کہتا ہوں توپ کے دہانے پر باندھ کر گولا چلا دینا چاہیے۔ :laughing:
  12. فاتح

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ سعدیہ، جیتی رہو۔ اس لڑی کی جانب تو میں مدتوں سے آیا ہی نہیں ورنہ یہاں تو عائشہ مجھ سے میرے ہی کلام کی شرح لکھوا رہی تھی۔ اور عائشہ نے اس شعر کی تشریح لکھنے کو بھی کہا تھا تا بمعنی تا کہ کشتگاں : کشتہ کی جمع، کشتہ کے معنی ہیں مرا ہوا، مٹا ہوا، یا عاشق خاک اڑانا: ویران و بے نام و...
  13. فاتح

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اس مراسلے سے ایک جناتی معجزہ تو رونما ہو گیا کہ وہ لوگ بھی متفق کر گئے جو آپ سے مرتے دم تک متفق نہیں ہو سکتے تھے۔ ;)
  14. فاتح

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میں نے جنات کی اورینٹیشن نہیں بتائی تھی بلکہ انہیں پکڑنے والے فراڈیوں کی بتائی تھی۔ جنات کی سیکشوئل اورینٹیشن کی بات تو تب ہو گی جب ان کا وجود ثابت ہو جائے۔
  15. فاتح

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    امین بھائی، یہ سراسر دھوکا ہے۔ یہی سوال میرے ذہن میں آیا ابھی اس لڑی کو پڑھ کر لیکن آپ میرے ذہن کا سوال میرے ذہن میں آنے سے پہلے ہی چرا چکے تھے۔ سب فراڈیے ہیں جنات پکڑنے والے۔ جنات پکڑنے کے چکر میں لڑکیوں کو پکڑ رہے ہوتے ہیں۔ پیسا بھی ملتا ہے اور مزے بھی۔ ;)
  16. فاتح

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    پذیرائی پر ممنون ہوں۔ اور بہت شکریہ کہ آپ اتنی توجہ سے پڑھتے ہیں ۔ میں نے "بنے" بمعنی" "بنتا ہے" استعمال کیا ہے۔ لیکن اگر درست ابلاغ نہیں ہو رہا یا غلط ہے تو آپ کا مشورہ بھی صائب ہے۔ تبدیل کرد یتا ہوں۔
  17. فاتح

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ۔ چلیے کسی روز سمجھ میں بھی آ جائے گی۔ :)
Top