نتائج تلاش

  1. فاتح

    ویلنٹائن ڈے

    مشرق کے بگڑے ہوؤں جیسی نہیں تھی؟
  2. فاتح

    ویلنٹائن ڈے

    میں تو سکتے کے عالم میں چلا گیا تھا اس لڑی کا عنوان دیکھ کر کہ یہ کیا ستم ہو گیا کہ اس سال میرے سوا کسی اور نے ویلنٹائن کی مبارک باد کی لڑی کھول لی۔ اس سکتے سے نیم سکتے کی کیفیت میں آیا تو لڑی پر کلک کیا اور تب جان میں جان آئی جب دیکھا کہ یہاں مبارک باد نہیں دی جا رہی بلکہ صرف ویلنٹائن ڈے کی...
  3. فاتح

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
  4. فاتح

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    گرم ترین 50 سیلسیس سے یقیناً زیادہ تھا جب کئی سال پہلے مجھے جولائی اگست میں دادو اور جیکب آباد جانا پڑا تھا، تب سمارٹ فونز نہیں ہوتے تھے اور یوں درست درجہ حرارت معلوم نہیں ہو سکتا تھا۔ اور سرد ترین شاید منفی 10 یا 11 محسوس کیا تھا لندن میں
  5. فاتح

    تاسف فاطمہ ثریا بجیا بھی وفات پا گئیں

    ابھی عقیل عباس جعفری صاحب کی وساطت سے علم ہوا کہ پاکستان کی نامورادیبہ محترمہ فاطمہ ثریا بجیا وفات پا گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون بجیا کے متعلق جعفری صاحب ہی کے صفحے سے اقتباس: بجیا یکم ستمبر 1930ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک تعلیم یافتہ ادبی گھرانے سے تھا ۔ ان کے نانا...
  6. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میرا شمار ان میں نہیں ہوتا۔
  7. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    یہ تو میری بات پر استدلال ہے کہ آپ سائنس دانی زیادہ کرتے ہیں اور شاعری کم لیکن کم کرنے کے باوجود عروض ڈاٹ کام جیسی سائنسی شے بنا کر شاعری میں وہ کام کر دیا جو ہزاروں اساتذہ کو بے روزگار کر گیا۔
  8. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    یہی تو فرق ہے۔ ان معدوم ہوتی زبانوں کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور یہاں آپ اردو حروف اور نستعلیق کو خود معدوم کرنا چاہ رہے ہیں۔ :)
  9. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اردو کا نکلے یا نہ نکلے لیکن شعروں اور مصرعوں کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے آپ کے ہتھے چڑھنے کے بعد۔ :laughing:
  10. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    اس مراسلے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ادب اور سائنس میں سے آپ کا جھکاؤ سائنس کی جانب ہے تبھی اس کا دکھ کھائے جا رہا ہے۔ :laughing:
  11. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
  12. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    اور بدترین صورت حال تو یہ ہے کہ یہاں کے سائنس دان بھی شعرا ہیں۔ اب خدا جانے یہ سائنس کی بد قسمتی ہے یا اردو ادب پر برا وقت آ چکا ہے۔
  13. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    ارے واہ یہ تو پھر واقعی بہت فخر کی بات ہے۔ جیتی رہو۔ (شرمندہ ہی کر دیا) میں نے مذاقاً یہ بات کی تھی لیکن اس بات کی وجہ سے اتنی خوبصورت بات یعنی آپ کی علم سے محبت کا علم ہو گیا ۔ :)
  14. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    یہ اردو کے جنازے کو کندھا دینے والے نہیں بلکہ جنازہ نکالنے والے (قتل کرنےو الے) ادارے ہیں۔
  15. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں نے بھی اسی لیے پوچھا تھا کہ پہلی بار کے بعد پڑھنے پر تو عموماً اگلا لفظ یا اگلا جملہ پہلے ہی ذہن میں موجود ہوتا ہے اور انہوں نے دس مرتبہ پڑھا۔ ویسے یہ مریم کے استقلال پر دلیل ہے۔ :laughing:
  16. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ابھی میں نے یہ لفظ منجمند گوگل کیا اور مجھے انتہائی حیرت ہو رہی ہے کہ اردو کی کئی ویب سائٹوں نے یہ لفظ غلط ہی لکھ رکھا ہے۔ گوگل کے نتائج میں سر فہرست ایک ڈکشنری ویب سائٹ ہے جہاں بحر منجمند شمالی اور بحر منجمند جنوبی کی انٹریز موجود ہیں urdulughat.info/words/72261 urdulughat.info/words/72262 اس...
  17. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    دس دور مکمل ہونے پر حفظ ہوا یا نہیں؟
  18. فاتح

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    یقین مانیں کہ میں کافی دیر سے زیر لب منجمند منجمند کہہ کر اس نا پید لفظ کا کوئی تلفظ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اور جس قدر متفرقات گھڑ چکا ہوں انہیں خود ہی سن کر ہنسی آ رہی ہے۔ :laughing:
  19. فاتح

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    جس کسی کے مراسلے (پوسٹ) کا جواب دینا ہو اس مراسلے کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کرنے سے اس مراسلے کا اقتباس آپ کے جواب میں شامل ہو جاتا ہے اور یوں علم ہو جاتا ہے کہ کس بات کے جواب میں آپ کیا لکھ رہی ہیں۔
Top