ہاہاہا شکریہ۔
ویسے اعجاز صاحب کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے اس غزل کا کمزور ترین مصرع مطلع کا پہلا مصرع ہی ہے۔ :)
میں تو اسے تبدیل کرنے کے متعلق سوچ رہا تھا لیکن اب آپ سے سند مل گئی ہے تو ارادہ ترک کر دیتا ہوں۔ ;)
پھڑکن کے لیے دوسرا شعر غور سے پڑھیں۔ :laughing: