نتائج تلاش

  1. فاتح

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے اتنی بھی دیگر نہیں۔ آپ سے تو ہمارا پہلا تعارف بھی ایک شاعری ہی کے دھاگے میں ہوا تھا گو کہ وہ مزاحیہ شاعری تھی۔ :)
  2. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    وہ تو جب میں یہ غزل لکھ رہا تھا تب پوچھے تھے نا مشکل الفاظ کے معانی۔ وہ تمہیں اب تک یاد ہے؟ ;)
  3. فاتح

    میں بھی کسی کے درد کا درمان بن گیا

    مطلع سے ہی اپنی گرفت میں لے لینے والی ایک خوبصورت غزل جو بیک وقت تصوف کے در بھی باز کرتی ہے اور اس کے دریچوں سے ہجرت کا درد بھی باہر نکلتا نظر آتا ہے۔ چہ خوب
  4. فاتح

    بات جو دل میں نہیں ، لب سے ادا کیسے کروں

    سبحان اللہ! کیا خوبصورت کلام ہے۔ اس شعر نے تو جکڑ لیا روز و شب کے گنبدِ بے دَر سے مشکل ہے فرار دَر اگر مل جائے بھی تو حوصلہ کیسے کروں
  5. فاتح

    جس خاک سے بنے تھے ہم اُس خاک پر گرے

    واہ واہ واہ کیا کہنے ظہیر بھائی۔ آخری دو اشعار تو جان ہیں غزل کی
  6. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    ہاں ایسا ہی ہے۔ شاید میں بھول رہا ہوں :laughing:
  7. فاتح

    تعارف میرا تعارف

    اوپر یہ لکھا تھا:
  8. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    نہیں نہیں میں کسی کو نہیں بتاتا کہ میں نے کل اس غزل کے ایک ایک شعر کی تشریح کر کے دی تھی تمہیں۔ میں بھلا کیوں بتانے لگا۔ یہ تو خفیہ راز ہے اور تا قیامت خفیہ راز ہی رہے گا۔:rollingonthefloor:
  9. فاتح

    تعارف میرا تعارف

    بس یہی کہنا چاہا تھا کہ آپ ان معنوں میں فنی ہیں :)
  10. فاتح

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    وہ شعر جو میرے ذہن میں آ رہا تھا، وہ قائم کا نہیں بلکہ نصیر کا تھا۔ یہ دل ہدف ہے، طفلِ فرنگی! لگا تفنگ چپکاتا کیوں یہ کاغذِ پرمٹ ہے بانس پر شاہ نصیر permit
  11. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ جیسے قادر الکلام شاعر سے داد پا کر جو خوشی ہوتی ہے وہ بیا نہیں کر سکتا۔
  12. فاتح

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    اہاں۔۔۔ اب میں بولوں کہ نہ بولوں؟ :laughing:
  13. فاتح

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    ہاہاہاہا ابلے اور فرائی انڈے تو کھانے کی ان معدودے چند اشیا میں آتے ہیں جو میں خود بنا سکتا ہوں۔ شاعری چیزے دیگر است :laughing: پذیرائی پر ممنون ہوں۔ :)
  14. فاتح

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    ٹھیک ہے ظہیر بھائی، تبدیل کر دیتا ہوں بنے کو بنا سے۔ :)
  15. فاتح

    تعارف میرا تعارف

    ابھی تو آپ کہہ رہی تھیں کہ آپ کی سمجھ میں ہی نہیں آ سکا اردو والا فنی اور جب میں نے سمجھایا تو آپ نے متفق دبا دیا گویا آپ جانتی تھیں اور میری بات سے اتفاق کر رہی ہیں۔ اس متفق کا مطلب میری سمجھ میں نہیں آیا۔
  16. فاتح

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ کی حوصلہ افزائی سے جی خوش ہو گیا۔
  17. فاتح

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    نہیں وہ تم رہنے دو۔ عائشہ اس تشریح کا بوجھ نہیں سہار سکتی۔ :laughing:
Top