ہمارے محلے میں زیادہ جلیبیاں جس دکان والے کی بکتی ہیں اس کی کوالٹی گھٹیا ہے لیکن مارکیٹنگ اچھی ہے۔ یہی حال ایپل کا ہے۔ :laughing:
ہم بطور صارف یا خریدار جب دو پراڈکٹس کا موازنہ کرتے ہیں تو زیادہ یا کم بکنے کی بنیاد پر نہیں کرتے بلکہ صرف ٹیکنیکل سپیسیفکیشنز (پروسیسنگ پاور، میموری، سٹوریج،...