نتائج تلاش

  1. فاتح

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    صرف قرآنی آیات کے مطابق حلال و حرام دیکھیں گے تو سوائے سور کے کے کوئی جانور حرام نہیں ہو گا۔ اس لیے احادیث کو ہی دیکھنا پڑتا ہے حلال و حرام میں تفریق کے لیے۔
  2. فاتح

    عشق ِحقیقی کا سفر

    مجھے یہ بائنری سسٹم بہت زیادہ تو نہیں آتا لیکن فاعلن کی قیمت شاید 212ہوتی ہے۔ عشق سو۔۔۔ فاعلن زی سِ مے ۔۔۔فاعلن خا نَ بن ۔۔۔ فاعلن چکا ہے۔۔۔ ؟؟؟ فعولن
  3. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    طلحہ کے رونے پر محفل والی بیٹری ختم ہو جاتی ہے
  4. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    آغاز کیا جائے :laughing:
  5. فاتح

    عشق ِحقیقی کا سفر

    اچھی کوشش ہے۔ وزن کے اعتبار سے ذیل کے مصرعے دوبارہ توجہ چاہتے ہیں حرص و لالچ کی لکڑی ُتو بن چکی ہے! دنیا جالا جو مکڑی کا بُن چکی ہے! عشق سوزی سے میخانہ بن چکا ہے! رنگ و بُو سے جہاں ہے گیا ِنکھر
  6. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    ابلاغ میں مشکل کا باعث صرف منفی الفاظ ہی نہیں بلکہ اضافی اور غلط مقامات پر کامے اور فل سٹاپ جیسی علامات بھی ہوتی ہیں مثلاً درج ذیل فل سٹاپ مفہوم کو الٹ پلٹ کر رہے ہیں: نہیں ۔ دے سکتا. شاعر جانے نئ نئ ۔ صنعت نکال لیتے ہیں محبتوں میں ۔ ہوتی محبت کا ۔ جی جاگتا پھر کئی الفاظ آپ لکھنے کے متعلق...
  7. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    بقول دلاور فگار جلدی میں منہ سے لفظ جمالو نکل گیا کہنا یہ چاہتا تھا کہ تم مہ جمال ہو :laughing:
  8. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    رومن اور اردوش کسی کی بھی لکھی ہوئی ہوں انتہائی بد صورت اور مشکل لگتی ہیں۔ اسی دکھ کا اظہار کرنے کے لیے میں نے ایک مرتبہ غالب کے ایک شعر کی پیروڈی کی تھی طرزِ رومن میں ریختہ پڑھنا اسد اللہ خاں! قیامت ہے
  9. فاتح

    قلندر کا مفہوم

    میں تو یہ لڑی پڑھنے کے بعد اپنی غزل کا مطلع بھی تبدیل کرنے کے متعلق سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں۔ ;)
  10. فاتح

    قلندر کا مفہوم

    یہاں تو کئی گنگائیں الٹی بہتی نظر آ رہی ہیں نشیب و فراز سے قطع نظر :laughing:
  11. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    اور ہاں، دوسروں کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے میں سازشوں کی بجائے محبتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔ بلکہ میں تو لوگوں کو اپنا مخالف بنانے کے لیے بھی سازشیں نہیں کرتا۔ لوگ یہ کام خود ہی کر لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    پرانی سرگرمیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ مقدس کو سب سے زیادہ غیر متفق کی ریٹنگ میری جانب سے اسی اردوش پر ملتی ہے جیسی یہ ہے اور میرے لیے اردوش پڑھنا رومن اردو پڑھنے سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے اس لیے میں 99 فی صد معاملات میں رومن اور اردوش دونوں ہی نہیں پڑھتا۔ :)
  13. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    میری سمجھ میں تو اتنا بھی نہیں آ سکا۔ سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔ :)
  14. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    ہمیں تو بٹس اور بائٹس کا ہی علم ہے۔
  15. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    اگر پہلے پرانی سرگرمیاں دیکھ لو تو نئی کی جانب سوچنے کی ہمت ہی نہیں کرو گی۔ :rollingonthefloor:
  16. فاتح

    قلندر کا مفہوم

    واہ کیا معانی کے دریا بہہ نکلے ہیں یہاں تو اور دریا بھی ایسے کہ کوئی مشرق کی جانب بہہ رہا ہے تو کوئی مغرب کی جانب اور کسی کا رخ شمال کو ہے اور کسی کا جنوب کو۔ :rollingonthefloor:
  17. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    میں بھی کافی دیر سمجھنے کی کوشش کرتا رہا اس جملے کو لیکن بالآخر کچھ نہ سمجھ سکا اور اگلا مراسلہ مقدس کا پڑھا کہ اور مجھے لگا کہ میں اکیلا نہیں۔ :rollingonthefloor: سعدیہ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی لکھ دو تو ہمیں بھی سمجھ میں آ جائے۔ :laughing:
  18. فاتح

    مسکین بھیگا بلا

    ڈبل غیر متفق۔۔۔ ایک تو اس بات پر کہ بچے جمع کا صیغہ ہے اور فاتح بھائی کے بچوں کی تعداد جمع کے صیغے میں نہیں۔ دوسرا غیر متفق اس بات پر کہ تم کب ڈرتی ہو مجھ سے؟ :)
  19. فاتح

    بشیر بدر ::::: تھا مِیر جن کو شعر کا آزار مر گئے ::::: Dr. Bashir Badr

    واہ کیا نوحہ ہے عہدِ حاضر کی غزل کا تشبیہہ و استعارہ و رمز و کنایہ کیا پَیکر تراش شعر کے فنکار مر گئے تنقِیدی اصطلاحوں کے مُشتاق شہسوار گھوڑوں پہ دوڑے آئے، سَرِ دار مر گئے اخبار ہو رہی ہے غزل کی زبان اب اپنے شہید آٹھ ، اُدھر چار مر گئے مصرعوں کو ہم نے، نعرۂ تکبِیر کر دِیا گِیتوں کے پُختہ کار...
  20. فاتح

    ڈرتا ہوں کسی دن نظروں کا دھوکا نہ کہیں ہو جاؤ تم

    یہ آپ کا بڑا پن ہے۔ مجھے واقعی اشارہ پر جا کر ایسا جھٹکا لگ رہا تھا جیسے فری وے پر اچانک بڑا سا گڑھا آ جائے۔ :) نکالنے کی بجائے الفاط کی ترتیب بدل کر دیکھ لیں۔ شعر اچھا ہے۔
Top