عرصہ قبل میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا اور اعادہ کیا تھا کہ میں دورانِ سفر لی گئیں تصاویر یہاں شئیر کروں گا ۔ مگر محفل سے غیر حاضری کے باعث سب کچھ پسِ پشت چلا گیا ۔ بہرحال زیک اور دیگر دوستوں کو تصاویر کے زمرے میں فعال دیکھ کر پھر سے تحریک پیدا ہوئی کہ وہ تمام تصاویر یہاں شئیر کروں جو میں...