میرا خیال ہے یہ بہت ضروری ہے ۔ کیونکہ دیرینہ اراکین اب بھی اس محفل پر آتے ہیں گو کہ ان کی فعالیت پہلے جیسی نہیں رہی ( مصروفیت اپنی جگہ ہیں ) ۔ مگر نئے اراکین ان کے بارے میں بلکل نہیں جانتے ۔ میرا خیال ہے جب نئے اراکین محفل میں شمولیت اختیار کرلیتے ہیں اور محفل کے مزاج سے بھی واقف ہوجاتے ہیں تو...