یہ شر پسند ہر دور اور ہر ماحول میں وارد ہوتے رہتے ہیں ۔ موصوف نے پہلے بھی جنت البقع کے حوالے سے بھی فتنہ پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔ خیر اسے نظرانداز کردیا گیا تو یہ فتنہ شروع کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں گذشتہ تیرہ سال سے میری بے تحاشہ تحاریر موجود ہیں جن پر ان اُمور پر بہت سی بحثیں کی گئیں ہیں ۔...