ایک لمحے کو ہم بھی چونکے ضرور تھے!!!اہلِ محفل کو ڈھیروں مبارکباد ۔
ویسے اب تو ہر بانی پر بانیِ تحریک کا گماں ہوتاہے ۔![]()
اےکاش! یہی منصوبہ جاری و ساری رہتامستقبل قریب میں محفل فورم ہی ہماری سرگرمیوں اور منصوبوں کا مرکز رہے گا۔ اور نیا سیٹ اپ تشکیل دیے جانے کے بعد بھی موجودہ فورم کو باقی رکھا جائے گا،
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣اہلِ محفل کو ڈھیروں مبارکباد ۔
ویسے اب تو ہر بانی پر بانیِ تحریک کا گماں ہوتاہے ۔![]()