بوتیک اپنے آخری مراحل میں تھی کہ بیگم نے نیا اعلان کردیا کہ وہ اب کنڈرگارٹین اسکول کھولیں گی ۔ اس سلسلے میں ان کی اپنی ایک انڈین فرینڈ جو ایک ( اسکول چین بھی اون کرتیں ہیں ) ۔ ان سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ o_O
میں پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ تمام احباب کہاں گئے جنہوں نے مجھے مشوریہ دیکر کوئی پرانا...