نتائج تلاش

  1. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اب تو جشن منانے دیں بھئی :D
  2. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    حفیظ سے پہلے اوور میں بال سوئنگ ہی نہیں ہورہی تھی ۔ شاید ا س لیئے تبدیل کردیا ۔
  3. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ایوریج 7 سے اوپر ہے ۔ پریشر رہے گا ۔ رنز تو بنیں گے مگر وکٹیں بھی گریں گی۔
  4. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دھوان بھی گیا ۔ میری پریڈکشن انڈین ٹیم کے لیئے 124 رنز تک کے لیے ہے ۔ :D
  5. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میرا خیال ہے اب جیت کا جشن منانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ :pak:
  6. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویرات کوہلی آوٹ ہوگیا تو انڈین ٹیم تو ویسے ہی آدھی آؤٹ ہوجائیگی ۔
  7. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    6 اعشاریہ 78 کا ایوریج ہے ۔ اگر شروع کے دس اوور میں 5 کا بھی ایوریج دیا اور کم از کم 2 وکٹیں آؤٹ کردیں تو امید ہے ایوریج کے بڑھنے کیساتھ انڈین ٹیم بھی پریشر بھی بڑھ جائے گا ۔
  8. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے بیٹنگ بہت عمدہ کی ہے ۔ اور تقریبا ً ٹارگٹ رنز کو بھی ایچو کرلیا ہے ۔ اب دیکھنا ہے کہ بولنگ اپنا کیا کردار ادا کرتی ہے ۔
  9. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عماد کی جگہ سرفراز کا آنا چاہیئے تھا ۔ لیفٹ آرم کا شاید سوچ کر بھیج دیا ہوگا ۔
  10. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عماد وسیم کو جس طرح کھیلنا آتا ہے اسی طرح کھیلنا چاہیئے ۔ اوٹ پٹانگ شاٹ کھیل کر کیا ثابت کرنا چاہ رہا ہے ۔ :idontknow:
  11. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    تقریباً سبھی آج اچھا لھیل رہے ہیں ۔
  12. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آخری تین اورز میں بھی تیس رنز بن سکتے ہیں ۔ عامر 22 بالز پر ففٹی بنا چکا ہے اور سرفراز بھی اچھا تیز کھیل سکتا ہے ۔
  13. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوئی لنک ہے جس پر لیپ ٹاپ پر بھی دیکھا جا سکے ۔ !
  14. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آؤٹ ہونے سے پہلے شعیب کی باڈی لینگویج نے بتا دیا تھا کہ وہ جھنجھلاہٹ شکار ہے اور کوئی نامعقول شاٹ کھیل کر آؤٹ ہونے والا ہے ۔ اور وہ ہی ہوا ۔
  15. ظفری

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دورانِ میچ اردو محفل پر محفلین کیساتھ کمنٹس میں مز ا آرہا ہے ۔ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ تمام محفلین ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھ رہے ہیں ۔ :)
Top