زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت
متفق
ظفری
Post #136
جون 18، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت
آپ نے پھر ایک بار میری پرانی غلطی کو پکڑ لیا ۔ :)
ظفری
Post #128
جون 18، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت
فخر زمان ففٹی کے بعد اپنی دانست اپنی جاب پوری کرلیتا ہے ۔ ففٹی کے بعد اس کو ابھی تک ٹہرتا ہوا نہیں دیکھا ۔ !
ظفری
Post #122
جون 18، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت
325 مناسب رہے گا ۔ پاکستان کی مضبوط بولنگ ہی اصل میں پاکستان ٹیم کی جان ہے ۔ بیٹنگ تو رمضان کے طفیل ابھی تک صیح جا رہی ہے ۔ :D
ظفری
Post #111
جون 18، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت
اتنا مشکل لفظ سمجھ تو نہیں آیا مگر آپ نے لکھا ہے تو صحیح لکھا ہوگا اس لیئے متفق کا بٹن دبا دیتا ہوں ۔ :winking:
ظفری
Post #92
جون 18، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل
زبردست میچ دیکھنے کا ملے گا ۔
ظفری
Post #28
جون 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل
دو وکٹیں گنوانے کے بعد بنگلہ دیش نے اب تک اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور کسی حد تک اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے ۔ 99 پر 2
ظفری
Post #21
جون 15، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
آخر تعزیت بھی کوئی اخلاقی چیز ہوتی ہے ۔ :wasntme:
ظفری
Post #153
جون 15، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
بڑے ہی نامور شاعر معلوم ہوتے ہیں ۔ ان کی شاعری پڑھی ہے ۔ اکثر اچھی شاعری ہے اور غزل کے آخر میں اپنا نام " نامعلوم " لکھنا نہیں بھولتے ۔:notworthy:
ظفری
Post #152
جون 15، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
حفیظ نے چانس ملنے کے بعد بالآخر چھکا مار دیا ۔ :D
ظفری
Post #422
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
اظہر نے اپنی وکٹ خود ہی دی ہے ۔ بہرحال بہت اچھا کھیلا ۔
ظفری
Post #413
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
اب اگر یہاں سے پاکستان جیت رہا ہے تو پھر وہاں سے بنگلہ دیش کو بھی جیتنا چاہیئے ۔ :D
ظفری
Post #385
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
اس طرح تو دوسرا آپشن آپ کے لیئے رہ جاتا ہے ۔ پھر سوچ لیں ۔ غور کریں کہ پچھلی پوسٹ میں آپ نے کیا انکشاف کیا ہے ۔ :wasntme: میں نے پوچھا : جواب ملا :
ظفری
Post #138
جون 14، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
تو ان میں سے ایچ اے خان کون ہے ۔۔۔ ؟؟؟ :thinking:
ظفری
Post #136
جون 14، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
مجھے تو یہ اے ایچ خان کا ورژن 2 لگ رہا ہے ۔۔۔ :D
ظفری
Post #134
جون 14، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
یہ باتیں گذشتہ سے پیوستہ ہیں ۔ویسے بھی ان کو وضاحت دینے کا منتظمین کو دس سال سے زائد عرصہ کا تجربہ ہے ۔
ظفری
Post #132
جون 14، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
اگر اتنے خطرات ہیں اور تقریباً سارے ہی پلئیرز سے ہیں تو بس بارہواں کھلاڑی ہی بچتا ہے ۔ جس سے خطرے کے کم چانسز ہیں ۔ :D
ظفری
Post #189
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
پاکستان اور انڈیا کے موجودہ تناؤ میں آپ کے کہے پر عمل درآمد ہوگیا اور انڈین ایمپائرز پاکستان کی میچ کو سپر وائز کریں تو پھر پاکستان صرف بولڈ پر ہی اکتفا کرے گا اور وہ بھی بہت ممکن ہے کہ وہ بال نوبال قرار دیدی جائے ۔ :D
ظفری
Post #175
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
بجا فرمایا آپ نے ۔ غلطی سے میچ لکھ دیا ۔
ظفری
Post #168
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان
پاکستان نے رن ریٹ کافی کنٹرول کرلیا ہے اگر 15 یا 20 رنز یا 3 سے 4 اوور میں اگر دو وکٹیں گر جائیں تو پاکستان میچ پر اپنی گرفت کافی مضبوط کرسکتا ہے ۔
ظفری
Post #146
جون 14، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top