عثمان
محفلین
بڑے میچ کا پریشر!دھونی بھی آؤٹ، آج کیا ہو رہا ہے؟
بڑے میچ کا پریشر!دھونی بھی آؤٹ، آج کیا ہو رہا ہے؟
جھٹکادھونی بھی آؤٹ، آج کیا ہو رہا ہے؟
ربطکوئی اچھا سا لنک ہی بتاہ دیں میچ دیکھنے کے لیے جس میں بروزنگ نا ہو
جی بالکل. ہم بھی پہلے بیٹنگ کے حق میں ہیںبڑے میچ کا پریشر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ پہلے بیٹنگ ہی کرنی چاہیے تھی۔ سرفراز کو ٹاس ہارنے پر اکیس توپوں کی سلامی۔