عبداللہ محمد
محفلین
اے وی خوب دیہاڑا سی
میں میچ آکھیا پاکستان جت گیا
میں میچ آکھیا پاکستان جت گیا
میری عمر کے لوگوں کو اس سے بھی بری ایک شکست یاد ہے۔ 1987 کے ورلڈکپ میں پاکستان کی ٹیم فیورٹ تھی اور سیمی فائنل تک اس کی کارکردگی عمران خان کی قیادت میں بہترین تھی۔
جی جی یاد ہے۔کیا آپکو بھی یہ شکست یاد ہے یاز
یعنی آپ لوگ ہمارے مقابلے کافی پرانے ہیں۔ ہمیں تو 92 کا ورلڈکپ بھی یاد نہیں اور 96 کا بھی بس کوارٹر فائنل کچھ کچھ یاد ہے۔ ہم نے 1999 سے کرکٹ کو پوری طرح سے فالو کرنا شروع کیا۔ وہ بھی جب پاکستان کی ٹیم کئی برس بعد انڈیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے گئی تھی اور وہاں بال ٹھاکرے نے اسٹیڈیم کی پچ کھد وادی تھی۔جی جی یاد ہے۔
سٹیو واہ نے اخری اوور میں سلیم جعفر کا بھرکس نکالا اور 17 رنز بنائے جو اس وقت کے حساب سے شدید ہارڈ ہٹنگ کہی جا سکتی ہے۔ اور پاکستان 17 ہی رنز سے میچ ہارا بشکریہ میکڈرمٹ اینڈ کمپنی۔
تاہم میرے خیال سے یہ کہنا مکمل درست نہیں ہو گا کہ پاکستان ٹیم فیورٹ تھی۔ اس وقت پاکستان، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور آسٹریلیا وغیرہ کو برابر کی ٹیم کہہ سکتے ہیں ، اور وہ بھی ہوم ایڈوانٹیج کے عنصر کو شامل کر کے۔
اس "آپ لوگ" میں شاید ہم اکیلے ہی ہیں۔ عبداللہ محمد صاحب تو آپ سے بھی بعد کی آمد ہیں۔یعنی آپ لوگ ہمارے مقابلے کافی پرانے ہیں۔ ہمیں تو 92 کا ورلڈکپ بھی یاد نہیں اور 96 کا بھی بس کوارٹر فائنل کچھ کچھ یاد ہے۔ ہم نے 1999 سے کرکٹ کو پوری طرح سے فالو کرنا شروع کیا۔ وہ بھی جب پاکستان کی ٹیم کئی برس بعد انڈیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے گئی تھی اور وہاں بال ٹھاکرے نے اسٹیڈیم کی پچ کھد وادی تھی۔