نتائج تلاش

  1. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عنایت ہےآپ کی کہ ہمیں یاد کیا۔
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ویلکم بیک ٹو دی پیسٹ ٹو یو آل ۔ :thumbsup:
  3. ظفری

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    پہروں اپنے دل سے لپٹ کر چپکے چپکے روئے ظفر اس انجانے شہر میں ہم کو جب بھی وطن کی یاد آئی
  4. ظفری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہمارا حال بھی آپ سے کم نہیں ہے ۔ کچھ عادتیں چھوٹیتں نہیں اور کچھ عادتیں چھوڑتیں نہیں ۔ :)
  5. ظفری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    زیبا لیکر ڈھونڈوں گا تو مشکل پڑجائے گی ۔ :notworthy: کیا بات ہے جناب ۔۔۔ جبھی کہوں کہ وہ محلہ اب تک کیوں نہیں چھوڑا ۔ :lol:
  6. ظفری

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    چلیں اچھی بات ہے اب پھر چھیڑیں گے قصہِ درویش ۔۔۔ چہار کہہ نہیں سکتا کہ تعداد چار سے بڑھ جائے گی ۔:lol:
  7. ظفری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بڑی چلبلی سی لڑکی ہوا کرتی تھی ۔ کہیں وہ بھی معدوم نہ ہوگئی ہو ۔ :thinking:
  8. ظفری

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    انشااللہ ۔۔۔۔ ویسے آپ اور محب بڑے ثابت قدم واقع ہوئے ہیں محفل کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا ۔ :bighug:
  9. ظفری

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    اللہ کا شکر ہے۔ سوچ رہا ہوں اب اپنی ریٹائرمنٹ اردو محفل پر ہی گذار دوں ۔ اور عمر کا بھی تقاضا ہے کہ بڑھاپا پرانے دوستوں میں گذارا جائے ۔ آپ سمیت اوروں سے بھی بات چیت ہوجایا کرے گی۔ :grin:
  10. ظفری

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    کونسے معاملات میں ۔۔۔ :thinking:
  11. ظفری

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو ۔ :pak:
  12. ظفری

    تاسف معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ علامہ ، سنی اور شعیہ مسالک میں کے درمیان بہت ہی متوازن خیالات کے حامل تھے۔اللہ غریقِ رحمت کرے۔ آمین
  13. ظفری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    کرنل کی بیوی اور یہ معاملہ بلکل مختلف ہے ۔ میرا خیال ہے عارف تم اب شادی کر ہی لو۔ :thinking:
  14. ظفری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ریاض ملک کی بیٹی کا بھی ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے ۔ اس کو اس پوسٹ کے ساتھ پیوست کردیں تو شاید کچھ واضع ہوسکے ۔ :)
  15. ظفری

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    پہروں اپنے دل سے لپٹ کر چپکے چپکے روئے ظفر اس انجانے شہر میں ہم کو جب بھی وطن کی یاد آئی
  16. ظفری

    اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں ( اختر شمار )

    اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں چار دن رہ گئے میلے میں مگر اب کے بھی اُس نے آنے کے لیئے خط میں لکھا کچھ بھی نہیں کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ...
  17. ظفری

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دکھ اور افسو س کیساتھ یہ خبر پڑھی ۔ اللہ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  18. ظفری

    جمہوریت اور عدلیہ کا ہتھوڑا

    عدلیہ نے بھی بڑے بڑے کام کیئے ہیں ۔ جمہوریت کو ہی کمزور نہیں کیا ۔ جب پاکستان کی تاریخ میں مافیاز کی درجہ بندی کی جائے گی تو یہ ججز بھی وہاں اعلی عہدوں پر فائز ہونگے۔ جب ہم وکلا ء گردی کی بات تو کرتے ہیں تو یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ ججز کہاں سے آتے ہیں ۔ :waiting:
Top