سوشل میڈیا تو چھوڑیں میں نے الیکڑانک میڈیا خاص کر ٹی وی چینلز کو دیکھا ہے کہ ہ اور ھ کی غلطیاں تو چھوڑیں وہ پورے کا پورا لفظ تبدیل کردیتے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ وہ لفظوں کی ادائیگی میں بھی پے در پے غلطیاں کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر " ہم ٹی وی " کا ایک مشہور پروگرام ہے "ہم مصالحہ " اس میں چمچ کے...