نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آ ج تو صائمہ شاہ بھی آئیں اور خاموشی سے چلیں گئیں ۔ :idontknow:
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ دیارِ غیر میں مصروفیت کے علاوہ اور ہے ہی کیا ۔ ہاں البتہ زیک کی طرح میں بھی ریٹائیرمنٹ کی عمر کو پہنچ جاؤں تو پھر میں بھی بائیک اٹھا کر نکل جایا کروں گا ۔ :notworthy:
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اس سے بھی زیادہ ۔ ۔۔ :thumbsup:
  4. ظفری

    چائے پئیں

    بہت لمبا قصہ ہے بھائی ۔ کہاں سے شروع کروں ۔ :thinking:
  5. ظفری

    چائے پئیں

    ۱. آپ کا مکمل نام کیا ہے اور نام کس حد تک پسند ہے؟ ظفراحمد اور یہ نام مجھے دیوانگی کی حد تک پسند ہے۔ ۲. آپ محفل اب کم کم کیوں آتے ہیں؟ دراصل کچھ سال قبل محفل میں پرانے اراکین کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوگیا تھا اور پھر مراسلات میں بھی وہ تسلسل نہ رہا کہ ان پر لکھا جائے۔ اور جو لکھا وہ نئے اراکین...
  6. ظفری

    چائے پئیں

    اچھا ۔۔۔ امیداورمحبت بھی آئیں تھیں۔ گستاخی ہوئی کہ معلوم ہی نہ ہوا۔ نور وجدان نے اب آپ کو مخاطب کیا ہے تو امید ہے کہ آپ جواب ارسال کریں گی ۔ اگر یہ سوالات ہم سے پوچھے ہوتے تو ہم فورا ہی جواب ارسال کردیتے ۔ :nottalking:
  7. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اب تو باسی ہوگئی ہوگی۔ :thinking:
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اس میں سیکھنے والی کیا بات ہے ۔ بس بھابی والا رعب تیمور پر بھی رکھا کریں۔ :noxxx:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ارے عثمان بھی آئے ہیں ۔ کیا بات ہے ۔ لگتا واپس پندرہ سال پرانی والی محفل میں پہنچ گیا ہوں ۔ :)
  10. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پوتوں اور پوتیوں سے مدد لے لیا کریں ۔ :thumbsup:
  11. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کیا بات ہے شمشاد بھائی کیا آئے ، پوری پرانی بزم کو ہی ساتھ کھینچ کر لے آئے ہیں ۔ خوشی جی ، زین ، فہیم اور تو اور عندلیب آپا بھی آگئیں ہیں ۔ کیا مزا ہو کہ پھر وہی پرانی نوک جھوک شروع ہوجائے۔ ویسے کسی کو کیا جیہ کے بارے میں کچھ علم ہے۔ سنا ہے عبدللہ کی شادی کے بعد اب وہ اپنے پوتے کے انتظار...
  12. ظفری

    آج کی تصویر - 2

    واگیو کا گوشت منفرد ہوتا ہے کیونکہ انتہائی ماربل یعنی انٹرمیسکولر چربی کی مرئی پرتوں محیط ہوتا ہیں۔ یہ چربی ہے جو پٹھوں میں پائی جاتی ہے۔گائیوں کے منفرد جنیاتی ہونے کی وجہ سے ، گوشت میں عام گائے کے گوشت کے مقابلے میں فیٹی ایسڈ کا زیادہ فیصد ہوتا ہے اور سو فیصد گھاس سے اس کی فیڈنگ بھی کی جاتی...
  13. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے سیما علی جی اس دھاگے کی طرف تشریف نہیں لا رہیں ہیں ۔
  14. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو حقائق بیان کیئے ہیں ۔ محفل کی سالگرہ کی پرانی قسطیں اس بات کا ثبوت ہیں ۔ :notworthy:
  15. ظفری

    'کراچی میں نیا ضلع بن سکتا ہے تو نیا صوبہ بھی بن سکتا ہے'

    یہاں صرف انتظامی امور کی بات نہیں ہے ۔ یہاں مسئلہ زبان اور لسانیت کا ہے کہ سارے صوبے زبان کی بنیاد پر بنے ہیں ۔ لہذا کسی کو یہ باور کرکے کہ صوبہ کو انتظامی امور کی بنیاد پر تقسیم کردیا جائے۔ یہ بہت مشکل کام ہے ۔ پانچواں صوبہ بھی اسی بنیاد پر بنا ہے۔ مگر سرائیکی صوبے کا مسئلہ دیکھ لیں کہ پنجاب یہ...
  16. ظفری

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    ستغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  17. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گستاخی ہونی بھی نہیں چاہیئے ورنہ وزیراعظم شمشاد بھائی سے شکایت لگانی پڑ جائے گی۔ :waiting:
  18. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کریں حالات جتنے خراب ہیں سدھرنے میں وقت تو لگے گا ۔
  19. ظفری

    میرے پاس تم ہو !!!!!

  20. ظفری

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Top