نتائج تلاش

  1. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    چلیں میں آپ کو ایک خاص بات بتاتا ہوں ۔ :) تحریر دنیاوی امور و معاملات پر ہو، معاشرے پر ہو ۔ رومانوی ہو ۔ چاہے نثر ی ہو یا اشعار کی شکل میں ،ادب ان اشکال میں ہو تو آپ کو بہت سے لوگ اصلاح کے لیئے مل جائیں گے۔ مگر جب آپ کی تحریروں میں مذہب جھلکنے لگے گا بلکہ تحریر کی بنیاد ہی مذہب ہو تو پھر...
  2. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اس بات سے قطعِ نظر کیا آپ کی تحریروں میں اعتراضات کے کیا کیا پہلو نکلتے ہیں ۔ آپ نے اپنی تحریر کا عنوان" روح کا سفر " رکھا ہے ۔ آپ نے نزدیک روح کیا ہے ۔ کیا آپ نے روح کا مشاہدہ کیا ہے ۔ ؟
  3. ظفری

    حیات شیخ چلی

    شمشاد بھائی یہ شیخ چلی کے چلّے سے نکلیں تو ذرا اور دھاگوں کی بھی خبر لیں ۔
  4. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    میں ابھی تمام تبصرجات پڑھ کر فارغ ہوا ہوں۔ ایک بات قابلِ غور ہے کہ جس جس نے آپ کی تحریر پر تنقید کی ہے ۔ وہ سب معطل ہوچکے ہیں ۔ :D ایک صاحب اب بھی لگے ہوئے ہیں۔ مگر دو دن سے زیادہ پرانے نہیں ہیں۔ شاید ان کی بھی باری آجائے ۔ مجھے یہ لڑی پڑھنے کے بعد کچھ کہنے کی جسارت کرنی تھی ۔ :thinking:
  5. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    چلیئے اچھا ہے کہ آپ نے برا نہیں مانا ۔ میری اسی عادت کی وجہ سے لوگ مجھ سے بھاگتے ہیں ۔ :idontknow: امریکہ تو ا یسے لوگوں کوstraightforward کہتے ہیں مگر پاکستان میں شاید منہ پھٹ کہتے ہیں ۔:D
  6. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    معافی کا خواستگار ہوں کہ مجھے علم نہیں تھا کہ تبصرےکے لیئے الگ لڑی موجود ہے ۔
  7. ظفری

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    ارے@ خرم شہزاد خرم کیسے ہو بھائی ۔ بہت عرصہ ہو ا ۔ آپ سے مکالمہ نہیں ہوا ۔ چند حسنیوں کے خطوط ابھی تک التواء پڑی ہوئی ہے کہ آپ نے پھر میری پیٹھ ٹھونکی ہی نہیں ۔ :)
  8. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کا انداز فکر بتا تا ہے کہ آپ صوفی ازم سے بہت متاثر ہیں ۔ پھر فلسفہ بھی آپ کی تحریر میں بہت نظر آتا ہے ۔ آپ کی تخلیقات میں فلسفہ اور صوفیت کی وجہ سے الفاظ بے ربط ہوجاتےہیں ۔ جسے عام آدمی سمجھ نہیں سکتا ۔ساری تحریروں میں مکالموں کی تکرارہے ۔ جیسے آپ کسی کو کچھ باور کرانے کی کوشش کررہیں ہیں ۔...
  9. ظفری

    چائے پئیں

    محبت محض خواہش کا نام ہے ۔ جو احساس کی شدت سے وقوع پذیر ہوتی ہے ۔ پھر جذبے کی شکل میں رنگ کر محصولیت کی تگ و دو میں لگ جاتی ہے ۔ دل تو سب کا ہی خالص ہوتا ہے ۔ مگر ہر کوئی اپنی حدِ نظر کا قیدی ہوتا ہے ۔ کسی کا دل کسی کے لیئے خالص نہیں ہوتا اور و ہی دل کسی اور کے لیئے خالص بھی بن جاتا ہے ۔ ایک...
  10. ظفری

    چائے پئیں

    شمشاد بھائی مجھے تو یہ کافی لگ رہی ہے ۔ :thinking:
  11. ظفری

    چائے پئیں

    شکریہ استادِ محترم کہ آپ میری درخواست پر تشریف لائے ۔ سیما علی صاحبہ کی چائے پوری محفل پر دھوم ہے ۔ عاشورے کے بعد ضرور تشریف لائیگا۔:)
  12. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ویسے آج کل تو سیل فون لیپ ٹاپ سے مہنگا ہوگیا ہے ۔ کوئی سستا سے لیپ ٹاپ لے لیں۔ بہت عرصہ ہوا آپ سے اچھا کلام نہیں سنا۔ :)
  13. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    چلیں جو گل ہے وہی بتادیں ۔ گَل لکھاہے ، گُل نہیں ۔ :D
  14. ظفری

    محفل چائے خانہ

    دھوکے سے آنکھ کھلے یا نہ کھلے مگر چائے سےضرور کھل جاتی ہے۔ :)
  15. ظفری

    چائے پئیں

    غریب کو تو کوئی پانی پوچھ لے تو بہت ہے ۔:notworthy:
  16. ظفری

    چائے پئیں

    جاسوس ، جاسوسی سے جائے مگر صیح اندازوں سے نہ جائے ۔ :D
  17. ظفری

    چائے پئیں

    جی ہاں میری نفسی علوم سے یہی مرا دہے ۔ جیسا کہ سائنسی علوم کو مادے کے بارے میں تحقیق کو کہتے ہیں ۔ نفسی علوم بھی اگر میں سائنسی اصطلاح میں بیان کروں تو یہ انرجی سے متعلق ہے ۔ یہ بہت دلچسپ موضوع ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ کسی چیز کا آپ پر وارد ہوجانا یا کوئی خواب دیکھنا ، کسی حساسیت کے زیر ِ اثر...
  18. ظفری

    چائے پئیں

    تفصیل کے لیئے تو وقت اور موقع درکار ہے ۔ ان شاءاللہ اس پر ضرور اپنے خیالات شئیر کروں گا ۔ اردو محفل پر عرصہ بعد ایک اچھا اور خوشگوار ماحول پیدا ہوا ہے ۔ اور پھر آپ احباب بھی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں ۔ تو ضرور لکھنے کی کوشش کروں گا ۔ماضی میں بھی اراکینِ محفل حوصلہ افزائی نے مجھ میں یہ تحریک...
  19. ظفری

    چائے پئیں

    ہر اس بات سے جس میں لوگ صرف اپنے مفاد کے متلاشی ہوتے ہیں ۔
Top