مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں سرا کہاں سے پکڑوں تو میں فیصل عظیم فیصل بھائی کی ایک تحریر کا سہارا لیکر کچھ کہنے کی جسارت کرتا ہوں ۔
فیصل بھائی کی بات بلکل صیح ہے کہ شعور اور تحت الشعور ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔ ہمارے مشاہدے میں جو چیزیں شعور کی گرفت میں ہوتیں ہیں ۔ دراصل وہ ایک طرح کاinterface...