نتائج تلاش

  1. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا میں اب تک ایک جاہل سے اُلجھ رہا تھا ۔۔۔۔ !!! o_O
  2. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بس اتنی ہی کافی ہے ۔ معلوم ہوگیا ہے کہ فقہاء میں کتنی قوتِ برداشت ہے ۔ :)
  3. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    قبلہ آپ تو برا مان گئے ۔ :grin:
  4. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ رہنے دیں ۔ آپ کو علم ہی نہیں کہ آپ نے کیا بات چھیڑی تھی ۔ :grin:
  5. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں فقہا ء کی رائے کی نہیں بلکہ فقہاء سے رجوع کی بات کر رہا ہوں ۔
  6. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جب مسئلہ ہی قرآن و سنت میں موجو دنہیں ہے تو پھر اس کو زبردستی مسلمان بنانا کیا ضروری ہے ۔ یہ تو معاشی ، اخلاقی قدروں کو سامنے رکھ کر اس معاملے کا فیصلہ باآسانی کیا جاسکتا ہے ۔ کیا ضروری ہے ہر معاملے کو فقہہ سےمنسلک کیا جائے ۔ فقہہ کیا ہے کسی "عالم " کی اپنی ایک رائے ہے ۔ جو قرآن و سنت کے...
  7. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کس فقہ کی بات کر رہے ہیں ۔ ہر مکتبِ فکر اپنا ہی راگ الاپتا ہے ۔ فقہ کی اہمیت سمجھنے سے پہلے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات علم میں ہونے چاہیئے۔
  8. ظفری

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اور اگر عورت کسی معاشی مجبوری کی وجہ سے زچگی کے بعد کام کرنے پر مجبور ہو تو پھر ۔۔۔ ؟
  9. ظفری

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    آپ بہت چھوٹے بچے ہیں ۔ سیاست میں پڑنے کے بجائے ابھی پڑھائی پر توجہ دیں ۔ :grin:
  10. ظفری

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    ا گرعنوان یہ ہوتا کہ " مولوی فضل الرحمن کی منافقانہ باتیں " تو زیاہ بہتر ہوتا۔ یہ وہی مولوی ہے جسے ایک بار سب کے سامنے جنرل شجاع پاشا نے یہ کہہ کر بغلیں جھانکنے پر مجبور کردیا تھا کہ " مجھے مجبور نہ کریں کہ مجھے بتانا پڑے کہ لیبیا کس کو پاکستان میں ڈالرز دیتا ہے ۔" کمال ہے ان ضمیر اور...
  11. ظفری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    وزیراعظم کی فطری ناعاقبت اندیشی کے سرٹیفیکٹ کون بانٹ رہا ہے مگر اس بحث کے قطعِ نظر غور طلب بات یہ ہے کہ پاکستان کس طرح بین الاقومی سیاست میں ایک خطرناک موڑ پر آن کھڑا ہوا ہے ۔ اس کانفرنس میں شرکت نہ کرکے پاکستان کے لیئے کیا خطرات پیدا ہوگئے ہیں ؟۔ یا اس کانفرنس میں شرکت کرکے پاکستان میں کیا...
  12. ظفری

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    کیا عامیانہ تجزیہ ہے ۔ !!!
  13. ظفری

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ کوئی کہہ دے کہ یہ سب مذاق ہے کہ کل پھر آئیں گے اور بِٹیا اور بیٹا کہہ کر مخاطب کریں گے ۔میرا ان سے خاص رابطہ رہا ہے ۔ کافی ابحاث میں میرے ساتھ حصہ بھی لیا ہے ۔ مگر ان کی انتقال کی خبر ۔۔۔ مجھے تو اب تک یقین نہیں ۔ اللہ ا ن کی مغفرت کرے ۔ آمین
  14. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    سوچ کا وضع کردہ طریقہ " غور و فکر اور تدبر " ہے ۔ اور غور و فکر ، دلیل سے منتج ہوتا ہے ۔ اللہ خود کہتا ہے کہ اگر تم میری لیئے کوئی دلیل نہیں رکھتے تومجھے بھی چھوڑ دو۔ جو ہلاک ہوا وہ دلیل سے ہلاک ہوا اور جو زندہ ہوا وہ دلیل سے زندہ ہوا ۔ اللہ سننے والا اور علم والا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ علم وہموں پر...
  15. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    میرا خیال ہے اب صحیح ہے ۔ اب متعین ہوگیا کہ بحث کیا کرنی ہے ۔ " خود شناسی " یعنی اپنی تلاش ۔ اب اچھی بحث ہوگی ۔ :)
  16. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ساری دنیا کے علوم کھنگال لیں ۔ مراتبِ علمیہ کا تعین کرلیں مگر ساری علمی جستجو کا صرف ایک ہی مقام نکلتا ہے وہ "خود شناسی" ہی ہے۔
  17. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    فیصل بھائی جتنی معلومات ماشاءا للہ آپ کو ہے اس کی مجھے 10 فیصد بھی نہیں ۔ میں تو آپ سےخود سیکھ رہا ہوں ۔ میں نے آپ کے اقتباس کو لیکر جس بحث کا آغاز کیا تھا ۔ دراصل اس کا مقصد یہ تھا کہ ہم علوم کے ان مختلف موضوعات کو علیحدہ رکھیں تاکہ یہ علوم ایک دوسرے سے متصادم نہ ہوں ۔ اور آپ نے اپنے اس تبصرے...
  18. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ اس دنیا میں آکر کوئی بھی بات کہی جا سکتی ہے ۔ کیونکہ ان کی تصدیق ممکن نہیں ہوتی ۔ تو آپ کی بات کو کیسے رد کیا جاسکتا ہے ۔ :) مگر میں بھی آپ کی طرح ایک سوال داغ دوں کہ آپ کیسے ثابت کرسکتیں ہیں کہ کسی شخص کا لاشعور ، شعور سے پیوست ہوتا ہے اور ایسا شخص مادرذاد ولی بھی...
  19. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    دیکھیں ۔۔۔۔ بات پھر ذاتی مشاہدے کی آگئی ۔ اگر بات اسی ذاتی مشاہدے کو سامنے رکھ کر صرف وہی بات کہنی ہے ۔ جو تصوف کی دنیا کی طرف لے جاتی ہے ۔ تو پھر ہم ادھر اُدھر بھٹکنے کے بجائے اپنے اصل مدعا پر ہی کیوں نہ آجائیں ۔ یعنی صرف روحانی دنیا کی بات کریں ۔ اور وہاں تو ہم کچھ بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ ذاتی...
  20. ظفری

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ٹیلی درحقیقت ہے کیا ۔ یہ دو دماغوں کے درمیان ایک کمیونکیشن ہے جو کسی بھی physical interaction کے رونما ہوسکتا ہے ۔ اس کی فریکوئنسیز کیا ہیں اور کس طرح کام کرتیں ہیں ۔ یہ سب ذاتی مشاہدات اور تجربات تک ہی محدود ہے ۔ سائنس ابھی اس کا مشاہدہ کرنے سے قاصر ہے ۔ مگر اس پر کام ہو رہا ہے ۔مگر دماغ کی...
Top