نتائج تلاش

  1. ظفری

    میرے پسندیدہ اشعار

    تُو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا ( وسیم بریلوی )
  2. ظفری

    میری کہانی

    بہت خوب لکھا ۔کیا سنہرے دن تھے۔ کتابیں پڑھنے کی عادت ایسی پڑی ہے کہ آج تک یہ موجود ہے ۔ مگر اب کتابیں پڑھنے کا اہتمام بہت کم ہوتا ہے ۔ کتابوں سے دوری گویا کوئی علم دوست بچھڑ گیا ہو ۔ آن لائن کتابیں پڑھنے میں مجھے کم از کم مزا نہیں آتا۔ ایسا لگتا ہے کہ آفس کا کوئی کام کررہا ہوں ۔ نئی نسل کے...
  3. ظفری

    چائے

    زبردست ۔۔۔آپ کی ترکیب پر عمل کرتے ہوئے چائے تو بنا ڈالی ۔ مگر ملائی کا اہتمام نہیں ہوسکا ۔
  4. ظفری

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    چلیں پھر کرونا سے بھی چھپ کر ایک شادی کروادیں ۔ :D
  6. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہائے محسن حجازی ۔۔۔ کدھر ہے بھائی ۔ :nottalking:
  7. ظفری

    وعلیکم السلام جناب۔ بس اب آتے رہیئے گا ۔

    وعلیکم السلام جناب۔ بس اب آتے رہیئے گا ۔
  8. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ جیہ کیوں نہیں آرہی ۔ :atwitsend:
  9. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ کا شادی دفتر کیسا چل رہا ہے ۔ :D
  10. ظفری

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    جب میں پاکستان میں تھا تو اس وقت میرے ایک دوست سے میری اسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی کہ تم ملک کو کیوں برا کہہ رہے ہو ۔ لوگوں کو برا کہو ۔ جو اس ملک کے ساتھ برا کر رہے ہیں ۔
  11. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کے ان کلمات کے لیئے تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ویسے سچ کہا آپ نے کہ مجھے بھی یہی گمان ہوتا ہے کہ وقت واقعی پیچھے چلا گیا ہے ۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ :)
  12. ظفری

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    لوگ شرافت چھوڑ دیتے ہیں ، محبت چھوڑ دیتے ہیں ۔ مگر ہم نے سیاست ہی چھوڑ دی ۔ کچھ لکھنے اور کہنے کا دل نہیں کرتا ۔ :arrogant:
  13. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ابن سعید اور فرخ منظور بھائی کی بہت یاد آرہی ہے ۔ کیا ہی خوب تعریفیں کرتے تھے میری۔ :D یقین نہ آئے تو خلیل الرحمن بھائی سے پوچھ لیں ۔:)
  14. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ظلِ سبحانی ! خواتین ایک ہی سینڈل اتار کر مارتیں ہیں ۔ آپ کواس کا تجربہ نہیں ہےشاید۔ :wasntme:
  15. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ہماری بھی ایک تبصروں کی لڑی ہے ۔ :waiting:
  16. ظفری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جب کوئی اپنی ذات کا اظہا ر کرنا چاہے تو پھر بات اپنی ذات تک ہی محدود رہنی چا ہیئے۔اس کے ہزاروں طریقے ہیں ۔ پھر مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو خود بھی یہ علم نہیں کہ آپ کے ساتھ کیا ہورہا ہے ۔ اس کو آپ مختلف پہلوؤں سے جاننے کی کوشش کررہیں ہیں ۔ مگر آپ کی دانش اس کا کوئی حل تلاش کرنے سے قاصر ہے ۔ علاج اس...
  17. ظفری

    چائے پئیں

    آپ نے بہت ہی دقیق موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ اس پر تو میں اتنا لکھ سکتا ہوں کہ شاید پڑھنے میں بھی عرصہ لگ جائے ۔ مگر بہرحال میں ہر کسی نظریے اور عقائد کی قدر کرتا ہوں ۔ اس لیئے میں اس کا جواب نہیں دونگا ۔ :)
  18. ظفری

    چائے پئیں

    قیامت کی نظر رکھتا تو اتنے دھوکے کھاتا ۔:nottalking:
  19. ظفری

    چائے پئیں

    اور جس پہ نکلے وہ گھر سے ہی کم نکلے :idontknow:
Top