پیدائش سے لیکر نام بدلنے تک کا عرصہ تین سال پر محیط ہے ۔ امی بتاتیں ہیں کہ اس عرصہ میری بیماری کا وہ عالم تھا کہ ہسپتال صرف یہ تصدیق کرانے لے لیئے لی جاتے تھے کہ یہ ابھی زندہ ہے کہ نہیں ۔;)
پھر ابو کی ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی ( جن کے بارے میں صرف ابو ہی جانتے تھے ) انہوں نے مجھے دیکھا اور میرا...