نتائج تلاش

  1. ظفری

    وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو ( نصیر ترابی )

    وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو نظر نہ آئے تو اُس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو وہ سادہ خُو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا ہوا کے ساتھ چلا لے اُڑی ہوا اُس کو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو جب اُس کو میں بھی نہ...
  2. ظفری

    امریکہ میں کورونا وائرس

    مدرسوں اور گھروں میں بیٹھ کر اپنی خود ساختہ لیباٹریرز میں تیارکردہ تھیوریز سے ذرا ہٹ کر کچھ سائنسی جریدوں اور سائیٹ کا بھی مطالعہ کرلیں ۔ دین کے معاملے میں تو لوگوں کو ویسے ہی گمراہ کرتے رہتے ہیں مگر یہ یاد نہیں رہاکہ سائنس مذہب کی طرح گھر کی کھیتی نہیں ہے کہ جو بھی کہہ دیا وہ صحیح ہوگا۔...
  3. ظفری

    امریکہ میں کورونا وائرس

    COVID-19 coronavirus epidemic has a natural origin
  4. ظفری

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جی ضروری ہے ۔ ورنہ چلتی ہوئی ٹرین پر چڑھ کر آدمی ڈبے میں الگ تھلگ ہی بیٹھتا ہے ۔ :thinking:
  5. ظفری

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    یہ کس قسم کی اکاؤنٹینگ ہے کہ ایک سال کی آمدنی 37 ارب روپے اور اثاثوں کی کی مالیت 48 ارب روپے۔ کیا یہ بندہ صرف ایک سال سے کما رہا ہے ۔ :thinking:
  6. ظفری

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے وارث بھائی ۔۔ انہوں نے غالب کا شعر نہیں پڑھا بلکہ اپنی کیفیت بیان کی ہے ۔ اور میں نے بلامفت مشورہ بھی دیدیا ہے ۔ ۔ :heehee:
  7. ظفری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ایران نے اپنے مزائل حملے میں 80 افراد کی ہلاکت کا غلط دعویٰ کیا تھا ۔ اصل ہلاکت تو 176 معصوم لوگوں کی تھی جویوکرائن کے مسافر طیارے میں سوار تھے۔ ویل ڈن ایران ۔
  8. ظفری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    میں تو چاہتا تھا کہ قاسم سلیمانی جب امریکہ کے فرنٹ مین تھے تو وہ کیا حالات تھے ۔اور پھر بعد میں کیا ہوا ۔ :)
  9. ظفری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بجا فرمارہے ہیں آپ ۔۔۔ اگر ہسٹری کی ہی بات ہے تو قاسم سلیمانی کی بھی تاریخ بتادیں ۔ میرا خیال ہے کہ 2001 سے شروع کریں تو بہتوں کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔
  10. ظفری

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں :notworthy:
  11. ظفری

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن واضح اکثریت سے کامیاب

    تو پھر 24 مسلمان کیسے ہوئے ۔ 23 کہیئے نا ں ۔۔۔۔ :grin:
  12. ظفری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    جی ہاں ۔۔۔ میں ان کو متعدد بار مختلف ٹی وی ٹاک شو پر دیکھ چکا ہوں ۔ ان کا رحجان بھی بہت حد تک عرفان صدیقی اور عطاءالحق قاسمی سے ملتا جلتا ہے ۔ باقی تفصیل جاسم محمد نے بتا دی ہے ۔ :)
  13. ظفری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    یہ صرف اس حکومت کا مسئلہ نہیں اور نہ ہی آپ اس مقام پر ہیں کہ کوئی حتمی فیصلہ کرکے اس غلامی سے نجات حاصل کرلیں ۔ قوم گردن تک قرضوں میں دھنسی ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ بےتحاشہ ایسے مسائل ہیں ۔ جن پر قابو پانے کے لیئے آپ کو انہی لوگوں سے مدد درکار ہوگی ۔ اس طوق کے ذمہ دار پچھلی حکومتوں کے حواری...
  14. ظفری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    میں اپنی کم مائیگی پر شرمندہ ہوں ۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ خاتون اتنی زیادہ صلاحیتوں کی مالک ہیں ۔:thinking: ویسے صلاحیتوں کے علاوہ ماشاء اللہ اتنی خوبصورت ہیں کہ ہر کوئی ان کی جانبداری کرتا ہوا نظر آتا ہے ۔ :notworthy:
  15. ظفری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کہتے ہیں کہ ایک جھوٹ سب سچ کو مشکوک کردیتا ہے ۔ سیٹھ صاحب نے فیصلہ جو کیا سو کیا مگر اس پر اپنا ذاتی بغض اور عناد بھی نکالا ہے ۔ جو ایک جج کو تو کم از کم زیب نہیں دیتا ۔ جو کسی کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے لگا ہو ۔ مگر فیصلہ میں جو کچھ نظر آیا اس سے یہ بات تو ثابت ہوگئی ہے کہ مشرف نے جس کو...
  16. ظفری

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    پھر آپ غلط جگہ آگئے ہیں ۔ پرائمری سے سیدھا یونی ورسٹی میں چھلانگ نہیں لگاتے۔ :thinking:
  17. ظفری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عدلیہ کے اس اخلاقی جرات ( جس میں ڈی چوک پر مرنے کے بعد بھی لٹکانے کا حکم صادر کیا گیاہے ) کے بعد یہ بات تو واضع ہو گئی کہ عدلیہ فرشتوں کی فوج نہیں ہے بلکہ بیوروکریسی جیسی کرپٹ کڑی کا ہی ایک حصہ ہے ۔ ملک کی انتہائی پیچیدہ صورتحال میں پے در پے ایسے فیصلوں کی بھر مارسامنے آئی جس سے یہ تاثر ابھرتا...
  18. ظفری

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    اگر بتا د یا تو پھر آپ قائدِ اعظم کا پوچھیں گے کہ وہ کہاں ہیں ۔:idontknow:
Top