نتائج تلاش

  1. حماد

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    ممکن ہے آپ کی نظر میں نہ ہو . لیکن کافی پختون بھائیوں کو اس بات پر فخر کرتے بھی دیکھا ہے اور تاؤ کھاتے بھی . اسی لیے یہ سوال اٹھایا.
  2. حماد

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    اگر پٹھانوں کا شجرہ نسب یہودیوں سے جا ملتا ہے تو یہ پٹھانوں کیلئے مقام فخر ہے یا مقام شرم ؟
  3. حماد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد بھائی . آپکے تبصرے کا انتظار رہتا ہے. اور میں صرف وہی فلم دیکھتا ہوں . جسکی آپ تعریف کریں . کبھی مایوسی نہیں ہوئی . سدا خوش رہیں ..:)
  4. حماد

    جھاڑی بوٹی کے بیر-- نظم از سید آصف علی

    شمشاد بھائی . ہمت افزائی کا شکریہ
  5. حماد

    جھاڑی بوٹی کے بیر-- نظم از سید آصف علی

    "کہا جاتا ہے کہ دلی کی آواز بکتی ہے --- بات بھی سچ ہے خواجہ محمد شفیع نے تو "دلی کی آوازیں " کتابی شکل میں شائع کر دیں - سید آصف علی بیرسٹر ،خواجہ صاحب سے بھی آگے نکل گئے ---- شہتوت والےکی ، بیدانے والےکی ، تربوز والے کی ، موتیا کے پھول والے کی ، جھاڑی بوٹی کے بیر والے کی صدائیں ---نظم کر دیں -...
  6. حماد

    پاکستان میں بحران میں اور اہم شخصیات ملک سے باہر

    یہ "اہم " شخصیات ملک میں ہوں بھی تو کونسا تیر چلا لیں گی ؟
  7. حماد

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہے تم مسلماں ہو! یہ انداز مسلمانی ہے؟ حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے؟ وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
  8. حماد

    طالبان کے پاس کونسی ٹیکنالوجی ہے جو ھمارے ادارے پکڑنے سے قاصر ہے

    طالبان انکار بھی تو نہیں کرتے . اگر وہ اپنی برات کا اظھار کریں تو زمہ داری قبول کرنے والی بات مشکوک ہو جائے
  9. حماد

    ۱۵ کلو کا تربوز

    پندرہ کلو کے تربوز کا "دا" لگانے کیلئے برسوں ریاضت کرنی پڑتی ہے ، تب کہیں اس فن میں مہارت حاصل ہوتی ہے کہ ایسا بھاری بھر کم "دا اعظم" لگایا جا سکے . :grin:
  10. حماد

    حساب کتاب

    جواب ٹھیک ہونا ضروری ہے ، فارمولا کوئی بھی ہو :grin:
  11. حماد

    ۱۵ کلو کا تربوز

    شمشاد بھائی . تربوز بہت بڑا ہے ، تصویر میں پورا نہیں آے گا . :grin:
  12. حماد

    ۱۵ کلو کا تربوز

    ارے بھائی . تربوز ہی ہے ، کوئی جانور تو نہیں کہ مار کر گھر پکانے کو لے آے:grin:
  13. حماد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دم مارو دم دیکھی ، مجھے تو بالکل پسند نہیں آی
  14. حماد

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ہیش براون بنا رہا ہوں
  15. حماد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اچھے مزاج ہیں
  16. حماد

    تعارف sahj

    خوش آمدید جناب !
  17. حماد

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے .
  18. حماد

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن مبارک ہو اس موقع پر اللہ سے دعا ہے کے وہ آپ کو لمبی زندگی نصیب کرے اور آپ کی ہر جائز تمنا پوری کرے آمین
Top