مرشد من شمشاد بھائی .
محترمی و مکرمی جناب الف عین صاحب نے درست فرمایا . سب کچھ تل چکا .. اب تو کوچ کی تیاریاں ہیں .
ممکن ہے ، کچھ عرصہ یہاں حاضری نہیں دے پاؤں .
میرا خیال ہے کہ مجموعی طور پر اعمال و افعال اہم ہوتے ہیں . ورنہ جب کوئی مرنے لگے وہ فورا سجدے میں چلا جائے تاکہ کم از کم لوگ تو واہ واہ کریں ، کہ کیا "خوش نصیبی والی موت" ہے .
اور ویسے بھی وہ دنیا سے دور اور الله کے قریب تو جا ہی رہا ہے .