نتائج تلاش

  1. حماد

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    عمران جی . آپ نے جن صاحب کی تصویر اوتار میں لگائی ہے . کوئی خاص وجہ ؟
  2. حماد

    صحافیوں کا’گریبان‘ پروگرام بند

    مجھے صحافیوں کے سرکاری خرچ پر جانے والی قسط سب سے زیادہ پسند آئی . خاص طور صحافیوں کی منطق کہ "وہاں " سے بلاوا آ جائے تو آپ اعتراض کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟:rolleyes:
  3. حماد

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2011 - 2012

    جناب میری بات کا غلط مطلب نہ لیجئے گا . کسی پر احسان نہیں کیا . اردو سے پیار کا تھوڑا سا اظھار کیا ہے . :redheart:
  4. حماد

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2011 - 2012

    اگر پراگرس کی صحیح صورتحال سامنے ہوتی تو شاید میں اتنی دریا دلی کا مظاہرہ نہ کرتا :pagaldil:
  5. حماد

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2011 - 2012

    اوہو ، مجھے یہ پڑھ کر مایوسی ہوئی . یہ بات پہلے کلئر کی جانی چاہئیے تھی .
  6. حماد

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2011 - 2012

    جی میں بھی کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہوئی ہے . آخر میں نے اسے آگے سرکانے کا فیصلہ کر ہی لیا . ممکن ہے دھکا کچھ اثر دکھاے اور گاڑی ایسی سٹارٹ ہو کہ منزل مقصود پر جا کر ہی دم لے .
  7. حماد

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    یھاں یہ بھی نوٹ کیا جائے کہ ملاؤں کی خاص عادت ہوتی ہے کہ جب ان سے سوال کیا جائے یا دلیل طلب کی جائے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں اور کفر کا فتویٰ لگا کر سوال کرنے والے کا منہ بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں . عطاالحق قاسمی نے درست کھا تھا کہ "پہلے بزرگ لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا کرتے تھا ،...
  8. حماد

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    محترمہ نور العین صاحبہ . اصلاح کا شکریہ . آپ نے درست فرمایا کہ واوین میں لکھنے سے یہی تصور ملتا ہے کہ انہوں نے یہی الفاظ استعمال کیے . میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں . لیکن کیا آپ اس بات کو ثابت کر سکتی ہیں کہ ان کا کہنے کا مقصد و مفہوم کچھ اور تھا . آپ کا اصل موضوع سے ہٹ کر غیر اہم بات پر...
  9. حماد

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ناطقہ سربہ گریباں ہے اسے کیا کہیے ؟؟؟؟؟؟
  10. حماد

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    "اگر ایک عورت زنا بالجبر کا شکار ہو جائے تو اسکیلئے خاموشی بہتر ہے . ". امیر جماعت اسلامی منور حسن
  11. حماد

    مولوی نواز شریف

    محترم ساجد بھائی. بصد احترام آپ کیساتھ اختلاف کی جرات کرونگا . میں خود جناب قاسمی صاحب کی شگفتہ تحریروں کا مداح ہوں . لیکن یہ ایک کھلا راز ہے کہ محترم قاسمی صاحب نواز شریف کی حمایت میں عرصۂ دراز سے لکھتے چلے آ رہے ہیں جس کے صلہ میں انہیں نواز شریف نے اپنی خلافت کے زمانے میں سفیر ناروے مقرر کر...
  12. حماد

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    توبہ ہے . ایسی بال کی کھال نکالتے ہیں یہ مذہبی جاہل . اب ان سے کوئی پوچھے کہ رقیب بھی تو الله کا نام ہے . اور اردو شاعری میں سب سے زیادہ برا بھلا اسی کردار کو کہا جاتا ہے .
  13. حماد

    ٹیکنالوجی اکبر

    تاریخ شاہد ہے کہ محض بد دعاؤں سے دشمن کی توپوں میں کیڑے نہیں پڑتے .
  14. حماد

    اکبر الہ آبادی لطیفہ - اکبر الہ آبادی

    پیری سے خم نہیں ہے مری کمر میں قمر میں جھک کے ڈھونڈتا ہوں جوانی کدھر گئی استاد قمر جلالوی
  15. حماد

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    ظالمان اور القاعدہ امریکہ کی ناجائز اولادیں ہیں .. تینوں ایک سے بڑھ کر ایک دہشت گرد ہیں اور حسب استطاعت انسانیت کا قتل عام جاری رکھے ہووے ہیں .
  16. حماد

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ

    ساجد بھائی . یہ علاقے ویرانے نہیں ہیں . ممکن ہے آپ کو صرف لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں ہی صرف آبادیاں نظر آتی ہوں . لیکن ان متاثرہ علاقوں میں بھی انسان بستے ہیں اور ان کے بھی کچھ حقوق ہیں . اسی رویے کی بدولت مشرقی پاکستان ہم سے علیٰحدہ ہوا اور اب بلوچستان بھی اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے .
  17. حماد

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ

    میرا اس علاقے میں اکثر آنا جانا رہتا ہے . میں مندرجہ بالا خدشات و واقعات کی تصدیق کرتا ہوں . سکن الرجی ، کینسر اور دوسرے امراض میں یہاں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے . چشمہ سے لیکر مظفر گڑھ تک ، دریاے سندھ کے کنارے واقع تمام آبادیاں اس سے متاثر ہو رہی ہیں .
  18. حماد

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    یہ میر صادق اور میر جعفر صرف مسلمانوں میں ہی کیوں پیدا ہوتے ہیں ؟
  19. حماد

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    میں بھی اسی خیال کا ملک ہوں . لیکن ہمارے معاشرے میں نسبی لحاظ سے درجہ بندی کی تو جاتی ہے . اب جیسے سید ذات کو ہی لے لیجئے . حلا نکہ کسی بھی شخص کا کردار ہی وجہ عزت و ذلت ہونا چاہئیے .
Top