نتائج تلاش

  1. حماد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے حال ہی میں "تاریخ کی دریافت " (ڈاکٹر مبارک علی) اور "پاکستان میں تہذیب کا ارتقا" (سبط حسن ) پڑھی ہیں . اور آج ہی "ریڈیو کے دن" (رضا علی عابدی) بھی پڑھ ڈالی ہے . ابھی امیر تیمور کی خود نوشت "میں ہوں تیمور" تقریباً دس سال کے بعد دوسری بار پڑھنا شروع کی ہے .
  2. حماد

    پاکستانی خواتین عبایاپہن لیں

    یہ اسلام کے نام پر عرب کلچر تھوپنے کی ایک اور کامیاب کوشش ہے .
  3. حماد

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    تاریخ انسانی میں انسانیت کے خلاف بدترین جرائم مذھب ہی کے نام پر کے گئے ہیں
  4. حماد

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    الله آپ ، آپکے بیٹے اور خوشدامن صاحبہ کو شفاے کاملہ عاجلہ عطا فرماے . آمین
  5. حماد

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    صوبے کے تعارف سے بہتر ہے اپنے اپنے ضلع کا تعارف ہو جائے .
  6. حماد

    خوش خبری

    شورِ پندِ ناصح نے "لطیفے" پر نمک چھڑکا آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا:notlistening::atwitsend:
  7. حماد

    پاجامے کا ڈورا

    غلطی ہائے مضامیں مت پُوچھ لوگ "نالے" کو" رسہ" باندھتے ہیں :laughing:
  8. حماد

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    اگر کسی میں ایمان کی کچھ رمق باقی ہے تو آپ کو اس پر بھی اعتراض ؟
  9. حماد

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    یہ درخت تو ہمارے گھر میں بھی لگا ہوا تھا . امی نے اسکی روئی اکھٹی کر کے ایک تکیہ بھی بنایا تھا جو بہت نرم و گداز تھا .
  10. حماد

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    شکر ہے ہندوستان ایک امیر خطہ تھا اور یہاں کے مندر ہیروں جواہرات سے بھرے تھے ورنہ آج بھی ہم گاے ماتا کی پوجا کر رہے ہوتے .
  11. حماد

    بنت آدم کا کچن آہم آہم

    سارا قصور آپ کا ہے سعود بھائی . آپ نے ایسا ڈرایا کہ محفل کو کچن کی سہولت سے ہی محروم کر دیا . اب ترکیبیں ہی ترکیبیں ہیں لیکن پکانے کیلئے کچن غائب :hypnotized:
  12. حماد

    گنجے

    اتنے عرصے میں تو گنجوں کے بھی بال نکل آے ہیں .:biggrin:
  13. حماد

    میٹھا انار کے فوائد

    اوہو . ہم نے تو سنا تھا کہ انار دماغ کو ٹھنڈا اور قلب کو وسعت بخشتا ہے . ایسے تو ہم آپ کی مفید پوسٹس سے محروم ہو جائیں گے . :sad2:
  14. حماد

    میٹھا انار کے فوائد

    فوائد تو بہت ہیں لیکن انار اور آب حیات کی قیمت میں شاید تھوڑا ہی فرق ہو۔ :grin: درد سر کے واسطے صندل لگانا چاہیے اس کا گھسنا اور رگڑنا درد سر یہ بھی تو ہے :)
  15. حماد

    دل

    جلتا ہے کوئی شہر کبھی دامن دل میں سانسوں میں کبھی راکھ اتر آتی ہے جیسے
  16. حماد

    دل

    لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے جیسے
  17. حماد

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تجھ سے ملتے ہی، بچھڑنا تیرا یاد آتا ہے ابر اُٹھتا ہے تو کوندا بھی لپک جاتا ہے
  18. حماد

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اس کا جواب تو عمران خود دیں گے لیکن میرا اپنا خیال ہے کہ ایسے جملے ، الفاظ محض سماجی ضرورت کے تحت بولے جاتے ہیں. ضروری نہیں یہ آپ کے ایمان کا اظھار بھی کریں . جیسے میں انگلستان میں رہتے ہووے "السلام و علیکم " کہنے کی بجاے "ہیلو " کہنے کا عادی ہوں . اسی طرح عمران صاحب کو بھی غیر ملکی عرب کلچر...
  19. حماد

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    کوئی ایسی کتاب جسے پڑھنے کے بعد آپ کے انداز فکر میں کوئی خاص تبدیلی آئی ہو ؟
Top