نتائج تلاش

  1. حماد

    کھڑکی والی نشت

    مرے ایک دوست ہیں. نام ہے انکا "بے آسرا اخروٹی ". انکی عادت ہے کہ دوسروں کی لکھی ہوئی چیزیں اپنے نام سے سناتے رہتے ہیں . اور جب انکو میں یاد دلاتا ہوں کہ یہ بات تو تو فلاں مصنف نے بیس سال پہلے لکھی تھی تو انتہائی سنجیدگی سے جواب دیتے ہیں " ممکن ہے میں نے وہیں سے پڑھی ہو مگر مجھے تو یہ اپنا ہی...
  2. حماد

    کھڑکی والی نشت

    ظفری صاحب . آداب ایسا واقعہ پیش آیا تھا یا یہ آپ نے تخیل کا سہارا لیکر خود تخلیق کیا ہے ؟
  3. حماد

    Ready Made

    Who am I? This is a question that would seem so easy to answer, but it maybe one of the most difficult questions anyone ever faces. I remember when Iwas around ten years old, I used to look at the faces of mum, dad and my two elder brothers and wonder who they really were. Walking down the...
  4. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    واے آر یو سو مچ اگینسٹ مولانا ؟ کیا ہوا جو کھا تا ہے چندہ سالانہ ؟ سب سے بغض، کچھ سے یارانہ اسے بھی ہے ، آخر دل کو بہلانا مجھے حلوے کا لالچ نہ بریانی کا "پشاور سے مرے لیے دنداسہ لانا "
  5. حماد

    رئیس امروہوی يہ کیسا گيت ہے اے نے نوازِ عالم ہو ۔ رئیس امروہوی

    ميں ايک قطرہ لہو سے اميد کيا رکھّوں يہ کائنات ہے کيا ؟ صرف ايک قطرہ لہو! واہ واہ واہ ... کمال شعر ہے .
  6. حماد

    رئیس امروہوی يہ کیسا گيت ہے اے نے نوازِ عالم ہو ۔ رئیس امروہوی

    بہت خوب فرخ بھائی! پر لطف غزل ہے . شیرنگ کیلیے شکریہ
  7. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    پیکرحورکی وضاحت، لاحول و لا قوہ مولانا کی فصاحت ،لاحول و لا قوہ
  8. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    جسے سمجھا تھا شاہدہ، وہ شاہد نکلا جسے سمجھا تھا راشدہ، وہ راشد نکلا "ایک چہرے پرکئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ" جسے سمجھا تھا دوست ، وہ حاسد نکلا
  9. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اک حسینہ بہت تھی چالاک ایک کلک سے کرتی تھی بلاک کچھ بھی اسکا توڑ نہ تھا عاشقوں کی حالت تھی خراب
  10. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    فالسے کا شربت پلاتا آپ کو نان قیمے کے کھلاتا آپ کو
  11. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    کچھ دن ادھر ایک دوست سے بات کرتے ہووے یہ سوجھا ماوس کی ایک کلک نے کر دیا قصہ تمام میدان تحقیق کو بحر بیکراں سمجھا تھا میں
  12. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    کاش آپ ہمارے پاس ہوتے کھانے فسٹ کلاس ہوتے چائے کا دور بھی چلتا اسکے بعد تاش ہوتے مگر آپکے جانے کے بعد ہم کچھ نہیں، بس قلاش ہوتے :eek:
  13. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    مناسب نہیں خون کا کھولانا بند کیجئے ہم پر چلانا ہم اپنے حال میں خوش ہیں حوریں آپ کو مبارک مولانا
  14. حماد

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    میں پتلون بیچ کردھوتی خرید لایا ہوں فقیہ شہر بتا، یہ حلال ہے کہ نہیں؟
  15. حماد

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہاہاہا .. شمشاد بھائی ... ہم آپ کی حس مزاح کے قائل بلکہ گھائل ہو چکے .:) سعود بھائی . ویسے میں عاجزی سے کام لیا کرتا ہوں . مگر اس کا یہ نقصان دیکھا ہے کہ لوگ جھٹ یقین کر لیتے ہیں . ;)
  16. حماد

    مرد حضرات سے سوال ۔

    شمشاد بھائی .... صنف نازک کی نفسیات کو سمجھنے کیلئے اس سے بہتر اور محفوظ کوئی اور طریقہ نہیں ۔ آپ آزما لیجئے ;)
  17. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے لالہ شمشاد!..... ، آپ بہت اچھے ہیں ، کیونکہ آپ بہت سچے ہیں ، کباب سے بہتر تو لچھے ہیں :grin:
  18. حماد

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ابھی ایک کردار تخلیق کیا ہے . انکا اسم شریف ہے " بے آسرا اخروٹی " . ان سے باتیں کر رہا ہوں . بس کیا بتاؤں --- میری جان سخت مصیبت میں ہے --- بلاگر ہیں --- منہ سے شگوفے پھوٹنا تو سنا تھا --- انکے منہ سے ہر فقرے کے ساتھ انکے بلاگ کا لنک پھسل پھسل جاتا ہے . سارا کارپٹ لنکس میں اٹا پڑا ہے . آجکل...
  19. حماد

    کیا یہ شعر درست ہے ہم کہتے تھے :یوں کہتے، یوں کہتے: جو وہ آتا سب کہنے کی باتیں ہیں کچھ بھی نہ...

    کیا یہ شعر درست ہے ہم کہتے تھے :یوں کہتے، یوں کہتے: جو وہ آتا سب کہنے کی باتیں ہیں کچھ بھی نہ کہا جاتا جبکہ مولانا غلام رسول مہر نے ایسے لکھا ہے یہ کہتے ، وہ کہتے ہم ، تھا دل میں جو یار آتا سب کہنے کی باتیں ہیں ، کچھ بھی نہ کہا جاتا
  20. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    پیار سے بڑھ کر نہیں دنیا میں کوئی روشنی پی گئے یہ روشنی تو آئینہ ہو جاؤ گے گفتگو میٹھی کرو ہر شخص سے جھک کر ملو دشمنوں کے واسطے بھی دلربا ہو جاؤ گے
Top