نتائج تلاش

  1. حماد

    قمراحمد کا بک شیلف

    خوب . قمر بھائی . بہت عمدہ ذوق ہے آپکا . خوش رہئیے
  2. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    عرض کرنے کو دل تو بہت چاہتا ہے ، مگر لوگ ٹھٹھہ کرتے ہیں . کہتے ہیں مجھ پر جنات کا اثر ہو گیا ہے . یہ بات میں "بے آسرا اخروٹی" کو بتائی تو وہ جلال میں آ گئے . کہنے لگے "سچ پوچھو تو کبھی کبھی مجھے بھی یہی گمان ہوتا ہے ":eek:
  3. حماد

    تعارف السلام علیکم

    احسان صاحب . خوش آمدید .
  4. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    زاہدانہ سی طبیعت ہے میری ----- دل بے چین ہے ---- کبھی کبھی خیال آتا ہے .... محفل چھوڑ دوں --- جان نہ پہچان ... میں تیرا مہمان ---- کیا کر رہا ہوں میں یہاں ؟
  5. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ژرف نگاہی کی داد دیتا ہوں
  6. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    سدا خوش اور آباد رہیے
  7. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    صدق دل سے بتائیے ..آپ میری باتوں کو پسند نہیں کرتے .؟
  8. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ضیافت میں کبھی بلائیے شمشاد بھائی شرافت سے پھر رہوں گا شمشاد بھائی
  9. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ظاہر میں قریب دیکھنا موتی میں سیپ دیکھنا ظلم کو کبھی نہ سہنا پھر اچھے نصیب دیکھنا
  10. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    عالم جب کبھی غریب دیکھنا پیکر عجز و شریف دیکھنا
  11. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    غصے میں جب خطیب دیکھنا دے گا دلیل عجیب دیکھنا
  12. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    فرمانے لگے مجھ سے کہ شاعری ہے حرام ثابت کیا یہ پھر پڑھ کر اقبال کا کلام :grin:
  13. حماد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کے چچا اگر جھوٹ لکھنا چھوڑ دیں تو بھوکوں مر جائیں۔ مگر اردو ادب پران کا یہ احسان ہو گا کہ لوگ شرفا کے سفرنامے بھی پڑھنا شروع کر دیں گے .
  14. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ھٹ دھرمی کا کوئی کیا علاج کرے ؟ جو دہشت گرد ہو ، کیا جہاد کرے ؟
  15. حماد

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    سچ ہے ، خدا معاف کر دیتا ہے ، مگر معاشرہ کبھی معاف نہیں کرتا . خوب لکھا ہے !
  16. حماد

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہا ہوں کہ میں تھوڑی دیر پہلے کیا سوچ رہا تھا ؟:confused:
  17. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ایمن الا زہراوی کی ایسی کی تیسی اسامہ کی تو میں توڑدونگا بتیسی
  18. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    پر میں نے کھیل کا اصول تو نہیں توڑا اور نہ ہی کسی قاعدے کو چھوڑا
  19. حماد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ٹوک دو گر سرقہ کرے کوئی روک دو گر چربہ کرے کوئی :grin:
Top