نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کہہ تو دیں لیکن انہیں شاید پنجابی سے دلچسپی نہیں ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ تین بار دیکھ کر بھی سمجھ کوئی نہ لگی سوائے آپ کے انکار کے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھا تو روفی بھیا آپ پنجابی زمرے میں ایسی ایک لڑی کھولیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا وہ کیوں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے ☕☕☕
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آج آپ پنجابی زمرے میں ایسی ایک لڑی شروع کر ہی دیجیے الف نظامی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹانگے وچ جتے گھوڑے جہیا تلق؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے بنوائی جائے کیا؟ کسی نے پینی ہمارے علاوہ؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے حلوہ کیوں یاد آیا آپ کو۔ کہیں اب پوریاں بھی یاد نہ آنے لگیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں تو یہ بات ثابت ہوئی کہ گاڑی میں گیئر ہوتا تو ضرور ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ اتنی دشمنی کے باوجود اتنا اتفاق ہمارا آپس میں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک یوں ہی قائم رکھیں آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے بہت دن ہو گئے ہیں کنستر بھرے پڑے ہیں۔ ماچس ہوگی آپ کے پاس الف نظامی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ لیجیے کیسا چیک کیا آپ کو کہ آپ کہیں نیند میں تو نہیں ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کر اب چلے مت جائیے گا روفی بھیا۔ ہم بڑی فرصت سے محفل پر موجود ہیں اس وقت۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پہلے آپ بتائیں کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر سر پر ہوتا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے جیسے ہی ہم نے کھانے پینے کی باتیں شروع کی روفی بھیا ہمارا دل جلانے آگئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا دیسی گھی میں بنا سرسوں کا ساگ بھی ہو مکئی کی روٹی کے ساتھ۔۔۔ کیا ہی بات ہو گی۔پھر مزہ آئے گا لسی پینے کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی لسی ہو۔۔ ایک گلاس نمکین اور دوسرا میٹھی لسی کا۔ چائے البتہ بغیر شکر ہو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید گرمی ہوئی پھر تو۔ تربوز اور کھوئے کی قلفیاں کھانے کا مزہ بھی تو آپ لوگوں کو ہی آتا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے برداشت کر لی زآپ کی غیر حاضری ظفری بھیا۔ نہ سر منڈواتے نہ اولے پڑتے۔آپ نے تو سزا محفل کو دے ڈالی۔
Top