نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ککڑی نے سلاد نکالا دے دیا ہو گا ٹماٹر کو۔ تبھی پیاز اکیلی اکیلی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب تو تین کی بجائے چار کپ سامنے رکھ کر چائے پینے کی ہو رہی ہے لیکن ممکن نہیں ہیں آج کل🙃
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم بھی کہیں گے پوری قوم نوں ساڈے ولوں بہوت ودھائیاں ❤️
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا رام جی کی چائے کب پلائیں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر نیرنگ خیال بھیا حاضر ہو کرمہاآلکسی بننے کا گر بتائیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی کا نام تو روفی بھیا نے پہلے ہی سے دیا ہوا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے مجھے😂😂😂 ویسے اگر نان اسٹاپ بولوں تو کون سا ایوارڈ ملے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آج ڈنر میں صرف سلاد ملی کھانے کو۔۔۔ بنا ٹماٹر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شملہ مرچ ا اگر بھری ہو پنیر سے۔ اور تل کر پیش کی جائے تو سی وٹامن کے علاوہ کس کس وٹامن کا اضافہ ہو گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح رہے گا مہنگائی کا خیال کرتے ہوئے کہ ایسی چیزیں گھر ہی میں اگا لی جائیں۔ نہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی گاجر یا مولی فیملی سے لال اور پیازی بچے ایڈاپٹ کیے ہوں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی متفق ہیں ہماری اس بات سے کہ قبول نہیں کریں گے دونوں کی برادری والے۔ کہاں ٹماٹر اور کہاں پیاز۔جوڑی بن بھی گئی تو نبھے گی کیسے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ سچ کہے بنا نہ رہیں گے کہ کہاں گل کے خیال رکھنے پہ اتنا بھروسہ کر لیا۔ آج کل ہماری طرف چوٹ پہ چوٹ کھانے کا سیزن جاری ہے بھیا۔ یاں مگر باتوں کی حد تک ضرور خیال رکھ رہے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ظاہر ہے کہ گل ہی نے تو للکار کر کہنا ہے ایہہ شادی نئیں ہو سکدی اوئے۔ بارات واپس جائے گی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت سمجھئیے جو زیتون شامل کر لیا سلاد میں۔ ورنہ آج ثمرین اور ثمر دونوں کی شامت آتی عاطف بھیا کے ہاتھوں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پہ چقندر گوشت پیش کیا جائے ثمرین
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر کیوں نہیں ہیں سلاد میں ثمرین ن ن ن ن 🙄
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی یاد کروا دیجئیے آپا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو سب کی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈوب گئی بطخ پانی میں۔۔۔ بھلا کیسے🤔
Top