نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم ڈنمارک کی بات کر رہے ہیں۔ کم کم ہی گرمی پڑتی ہے یہاں۔ اور جب پڑتی ہے تو کھوپڑی کے اندر بھیجا اپنے آپ فرائی ہو جاتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طارق بھیا کے گھر۔۔۔ سامنے سے سورج کی کرنیں پڑ رہی ہیں۔ پورے 28 درجہ سینٹی گریڈ گرمی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ عام آدمی کے بس میں صرف وہی تارے ہوتے ہیں جو ا اسے دن میں دکھائے جاتے ہیں ۔ عاشق بھی کہاں اب تارے گن سکتے ہوں گے کہ تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے اور روزگار کےچکر میں پڑنے کے بعدرات تو پھر ہوتی ہی سونے کے لیے ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کی چھٹی کی درخوست آئی ہے کیا؟ کس نے منظور کی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی گرمی پڑ رہی ہے آج تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ بتا دیتے ہیں کہ یہ سب چائے کے تین مگوں کا کمال ہے۔ کیونکہ نہ چاہے ہوتی ہے اور نہ سارا وقت اسے پینے پہ صرف ہوتا ہے اس لیے محفل کو وقت دے دیتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی جیسی کتر کتر کرتی رفتار ہے کیا ہماری انگلیوں کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کہیں اب آپا۔ آپ نے تو ہماری بولتی بند کر دی۔🙄
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو کچھوی کہہ لیتے ہیں ہم کوئی اعتراض نہ کرتے۔ لیکن اب دیکھیے آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔ رکھنے لگے ہم گیئر پر پاؤں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن جو کچھ بھی ہوا ہے ہماری غیر موجودگی میں ہوا ہے اس لیے ہم پر کوئی الزام نہ دھرے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر گل تو سب اعتراضات سہہ جاتی ہے۔ بے چاری سی تو ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ نہ کرتے بھی جھڑ گیا فلسفہ۔ اب کیا کریں فالسے کا جھاڑ تو ہے نہیں کہ فالسہ جھاڑ کر آپا سے کہیں کہ شربت بنا دیں 😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بتاتے ہیں۔ اس لیے کہ کل جہاں دل تھا آج وہاں درد ہے اسی لیے سرخ گلابوں کا رنگ زرد ہے کیسا لگا ڈائیلا گ آپا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ایسا ہی ہوتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیلے پھولوں والا کمبل اوڑھا دیتے ہیں دل کو۔اگر زیادہ کانپے تو۔ ہم ٹھنڈ پئی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتا دیں کہ آٹو کوریکشن سے کچھ نہ کچھ غلط ہو جاتا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑےہماری طرف سے وعلیکم السلام
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست نیوز۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی طوطیاں کلاس نہیںُ لیتیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا طوطے کی آئی کہ1177 مراسلے کرنے میں اتنی دیر کیوں؟
Top