وہی تو۔۔۔
آئے دن انسان ایسا ہوتا دیکھتا بھی ہے۔ مگر وقتی طور پر متاثر ہونے کے بعد سب فراموش بھی کر دیتا ہے۔
یوں تو ہماری کسی سے کوئی رنجش نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اپنی زندگی پہ نظر دوڑائیں گے کہ کسی کا ذرا سا بھی دل دکھایا ہو تو اپنی زندگی میں ہی معافی مانگ سکیں۔ معافی تو وہی قبول ہوتی ہے نا...