نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شادی والے برتن پڑے ہماری پردادی کے۔ تسی صیقل کر دیو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا کتنا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے نا سکھانے میں۔ اب ہمیں خوب اندازہ ہو رہا کہ ہمیں سکھانے کو آپ لوگوں نے کیسی مشقت کی ہو گی۔ ہمیں تو ویسے بھی سمجھ دیر ہی سے آتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ آپ "ط" سے لکھتے کیونکہ جس وقت آپ نے مراسلہ لکھا آپ سے پہلے "ظ" کا استعمال ہواا تھا۔ اب جرمانے کے طور پر آپ کو روزانہ اس لڑی میں آنا ہو گا
  4. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    گل نہ ہوئی بیل ہو گئی کہ ہل میں جت جائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئیے ہم یہیں انتظار میں ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا "لفظ ڈھونڈیں" لڑی اب رکی رہے گی؟ گھبرا گئے ہماری ذہانت سے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر یہ سوتن ہے تو پھرتو لڑائی بنتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ ہاریں گے مگر ہم بھی ہمت روفی بھیا۔ آپ کی کلاس لگوا کر رہیں گے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے یہ ہماری وہ خواہش ہے جو پوری ہونے میں نہیں آ رہی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں یہی لکھا دکھائی دے رہا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نیا دور۔۔۔ نوے دور دیاں نویاں گلاں لو لیٹر وچ کی لکھ کلاں :heehee:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا کیوں ہے کہ ہمیں بیویاں بچے لکھا نظر آ رہا ہے۔ چوٹ بظاہر تو ہلکی سی لگی تھی سر پہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کہہ رہا ہے مکرر مکرر روفی بھیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام سا۔۔ ہلکا والا۔۔۔ made in China
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم ہی نہیں۔ پلاسٹک کا دستہ ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر اوپر ٹھنڈی برف سے ٹکوراں کی جائیں گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی نوک چبھوئی جائے گی جس نے بھی ہمارے دماغ پہ الزام دھرا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا اب اسٹیمپ پیپر پر لکھوانا ہے روفی بھیا کہ آپ لیڈ کر رہے ہیں رضاکارانہ طور پر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے ابھی بتایا تو ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپ تو لاعلم ہیں پچھلے تین دن مین ہونے والے حالات و واقعات سے۔ اس لیے علیشا پہ الزام دھر دیا۔
Top