نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا حساب لگا کر بتاتے ہیں کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے مذاق میں ایسا بولا۔ دل پر نہیں لینے کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی ہے کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی ، الف نظامی ، سید عاطف علی ، وجی عظیم 1248 مراسلات باقی رہ گئے روگی بھیا کی قیادت میں ہم اپنا ٹارگٹ جلدی حاصل کر لیں گے۔ ان شاء اللہ
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق ہمیں کبھی نہیں آیا چائے کو بسکٹ میں ڈبو کر کھانے کا 😂
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جائے گل اپنی پیاری آپا کے❤️ جو ہمارے لیے اتنا اچھا سوچتی ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہو گا قینچی کا ذکر۔ قینچی بنا بھی بھلا کیا جینا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طارق مہتا کا الٹا چشمہ کس نے کہا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ دل ٹوٹنے کا شور انسان کے اندر ہی دب جاتا ہے بالکل ایسے ہی جیسے وہ آنسو بھی تو دکھائی نہیں دیتے جو دل میں گرتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیاں ہے ہمارا بہناپا روفی بھیا کے لیے سب پر۔۔۔ وہ کچھ بھی کہتے رہیں لیکن ہمارا ایک ہی جواب سانوں کی تے تہانوں کی😂
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے کر لی درستی۔ سلامت رہئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اپن کو بہووووت پسند ہیں جامن نمک شمک کر
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ بسکٹ چائے میں ڈبونے قابل نہیں رہے اب ٹکڑوں میں بٹ کر ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگ پڑے تھے کیا بسکٹ؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پھر محمد عبدالروؤف سےنام بدل کر چراغ دین رکھ لیجئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں بھیا زبان ہماری پہ تالا لگا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہماری سبز بھوتنی کوئی مذاق کی چیز ہے کیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ خیال نہ کیا جائے گا ثمرین کا۔۔۔ تو تسلے تو ٹوٹیں گے نا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا۔۔۔ ہم ایسا کروا کر رہیں گے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیاں تو ہونا ہی نا۔۔۔ہمارے پیارے بھیا جو ہیں۔
Top