نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر رہے ہر دم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل اور دماغ الگ الگ جواب دیں تو کلاس لینا بنتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگما بھی جاتا ہو گا بندہ جب پوچھا جائے۔۔۔ آج کیا پکایا اور کیا کھایا🤔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برابر شک نہیں اس میں۔ 🤣🤣🤣
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کوئی عاطف بھیا کو بھی بلا دے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کے باقی کام تو چلتے رہتے ہیں محفل کبھی کبھی جمتی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا ۔۔۔ آ جائیں آپ بھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساریاں خبراں نیں سانوں۔ جواب دینے کا ایک ہی موقع تھا جو آپ نے "مٹر" کی صورت دے دیا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش کوئی جلدی سے ہمیں بتا دے کہ مصالحہ اور مسالہ میں کیا فرق ہے۔ ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کپ کون سا والا مسالہ لکھیں۔ پھر کبھی ایک اور کبھی دوسرا لکھ دیتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر نہیں ہوتا جب بھی کسی چٹپٹی چیز بلکہ کسی بھی کھانے والی چیز کا ذکر ہوتا ہے۔( انسانوں کے)
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آیا ہوگا خیال۔ اگر مکئی کی چھلی کھٹے مسالے کے ساتھ لتھڑی ہوئی ملے تو کیا ہی بات ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اور مزاج بے قابو سے لگتے ہیں روفی بھیا۔ آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن بھابھی نے خوب کلاس لی ہے۔😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ خود کو سیانا کہلوانے کا اس سے آسان طریقہ اور کون سا ہو سکتا ہے 🤣
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے اس کا جواب کتر دیا جائے گا جس نے دوسرے کی نقل کی ہوگی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی ایک دوسرے کی نقل کرنے کی کوشش نہ کرے سب اپنا اپنا جواب دیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل تب تک چائے کا ایک کپ پی لے۔آپ دماغ لڑائیے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لالا جی کے باغ میں دوشالہ اوڑھے کھڑی تھی بھلا کون؟ یہ پہیلی کچھ اس طرح سے ہے ہری تھی من بھری تھی موتیوں سے جڑی تھی لالا جی کے باغ میں دوشالہ اوڑھے کھڑی تھی بوجھو تو جانیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی الف نظامی عظیم وجی فہیم ظفری
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو پیا کی گلی جیا بھول آئی رے 🤣🤣🤣 سب قصور آپ کا ہے روفی بھیا جو ایسا گانا یاد آیا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں موجود تو ہیں لیکن کچھ کھری کھری سننے کو ملیں یا مطلع صاف رہا۔ ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ بیگم صاحبہ جو ہوئیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم نے تو گزرے تین سالوں میں انہیں ایک بار بھی آن لائن نہیں دیکھا۔ اس لیے لا علم ہیں۔
Top