نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم دل سے آمین کہتے ہیں سب دعاؤں کے لیے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ کمال ہی ہو گیا بہت بہت مبارکاں آپا ۔ کیک کھلائیے اسی خوشی میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    نیکی کر کے دریا میں کیوں ڈالی جاتی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آئیں چاہے کھری کھری سن کر آئیں یا جلی کٹی۔ سانوں کی 🤣
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ لیجئے گا آپا ابھی کھری کھری سننے کے بعد محفل میں بھاگے آئیں گے روفی بھیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہی نہ جائیں کہیں کھری کھری سن کر۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے روفی بھیا پر مزاح کی ریٹنگز دینے کے بعد رکے ہی نہیں ۔ لیکن کیوں بھلا؟🤔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو نہیں چلی گئیں آپا آج بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا اگر آپ کو کچھ خیر خبر ہو تو بتائیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اب فہیم بھیا کے لیے تلاش گمشدہ کا اشتہار دے دینا چاہیے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے انتظار کرتے ہیں جواب کا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پوچھنا چاہیں گے کہ آپ کو اپنی خبر کیوں نہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے نے بھی ہماری ہاں میں ہاں ملا دی ٹیں ٹیں کر کے۔ 😂
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ایسا ہی ہے لیکن ساتھ میں یہ بھی یاد رکھیے کہ ہم سے ہے زمانہ زمانے سے ہم نہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    جب چاہیں چائے پینا۔۔۔ بتا دیجئیے۔ چائے پینا پلانا تو نیکی کا کام ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔۔۔ کیا یہی سوچا تھا آپ نے بھی میکوں بلبل کہتے ہوئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو یاد آیا کہ جو اتنا زور دیتاہے قسم پر ، اسے ہی سب پتہ ہوتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کی بات ہی نہیں۔ تیز گام کی طرح دوڑتی چلی جا رہی ہے لڑی۔ 1056 مراسلے باقی رہ گئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی ضرورت نہیں ایسی باتیں کرنے کی۔ ہم پہلے ہی اداس بلبل بنے بیٹھے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا کہنا ہے کہ ابھی اور اسی وقت ثمرین سے پوچھا جائے
Top