نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گمان مبر که بوَد بیشتر ز ایرانی‌ کسی بروی زمین دوستدار پاکستان (ملک الشعراء محمد تقی بهار) یہ کبھی بھی نہ سوچنا کہ ایرانیوں سے بڑھ کر اس روئے زمین پر پاکستان کا کوئی بہتر دوست ہوسکتا ہے۔ یہ پاکستان کے استقلال کے فوراً بعد کہا گیا شعر ہے، جب پاکستان کا مسلم/تیسری دنیا میں کچھ نام تھا اور...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از بیمِ رقیب طوفِ کویت نکنم وز طعنهٔ خلق گفتگویت نکنم لب بستم و از پای نشستم اما این نتوانم که آرزویت نکنم (ابوسعید ابوالخیر) میں رقیب کے خوف سے تیری گلی کا طواف نہ کروں؛ اور خلق کے طعنوں سے بچنے کے لیے تیری گفتگو نہ کروں؛ (گو) لب بستہ ہوں اور ایک جگہ بیٹھا ہوا ہوں لیکن؛ یہ نہیں کر سکتا کہ تیری...
  3. حسان خان

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    وارث بھائی اور فاتح بھائی، جدید مغربی ادب میں جو بے بحر کی مطلقا آزاد شاعری کی جاتی ہے، اس کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ اسے مغربی دنیا شاعری کے نام سے ہی یاد کرتی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ایسی شاعری ہمارے ادبی ذوق اور روایت کا حصہ نہیں۔ ویسے میں بذاتِ خود بے بحر کی شاعری کو ناپسند کرتا ہوں۔
  4. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    ڈھز ڈھز ڈھز فتح مبارک ہو سب کو
  5. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    اگر چوکا ہٹا دیا جائے تو عمر گل لالہ نے اچھا اوور کیا ہے۔
  6. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    سپر اوور ابھی باقی ہے
  7. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    عبد الرزاق کو چھکا غلط پڑ گیا :(
  8. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جاسوسی ڈائجسٹ کے اپریل 2012 کا شمارہ اور جاسوسی دنیا کا نواں ناول پراسرار اجنبی
  9. حسان خان

    مصحفی گر اور بھی مری تربت پہ یار ٹھہرے گا ۔ مصحفی

    چلے بھی جا جرسِ غنچہ کی صدا پہ نسیم کہیں تو قافلۂ نوبہار ٹھہرے گا [مصحفی] ============= یہ خالص کیفیت کا شعر ہے۔ کیفیت کے شعر سے مراد کم و بیش وہی ہے جس کے بارے میں بیدل نے کہا تھا کہ شعر خوب معنی ندارد۔ یعنی ایسے شعر میں کوئی مضمون نہیں ہوتا ، کوئی اہم معنوی نکتہ نہیں ہوتا، لیکن شعر دل پر...
  10. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جاسوسی دنیا کا تیسرا ناول 'عورت فروش کا قاتل' پڑھ رہا ہوں۔
  11. حسان خان

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    "رانجھا رانجھا!" کردی ہن میں آپے رانجھا ہوئی سدو مینوں "دھیدو رانجھا"، ہیر نہ آکھو کوئی رانجھا میں وچ، میں رانجھے وچ، غیر خیال نہ کوئی میں نہیں، اوہ آپ ہے، اپنی آپ کرے دلجوئی جو کجھ ساڈے اندر وسے، ذات اساڈی سوئی جس دے نال میں نیونھ لگایا اوہو جیسی ہوئی چٹی چادر لاہ سٹ کڑیے، بہن فقیراں لوئی...
  12. حسان خان

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    تیرے عشق نچائیاں تیرے عشق نچائیاں کر کے تھیا تھیا! تیرے عشق نے ڈیرا میرے اندر کیتا بھر کے زہر دا پیالہ، میں تاں آپے پیتا جھب دے بوہڑیں وے طبیبا، نہیں تے میں مر گئیا تیرے عشق نچائیاں کر کے تھیا تھیا! چھپ گیا وے سورج، باہر رہ گئی آ لالی وے میں صدقے ہوواں، دیویں مڑ جے دکھالی پیرا! میں بهل...
  13. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    جاننا چاہیے کہ جو لفظ اردو میں آیا، وہ اردو ہوگیا، خواہ وہ لفظ عربی ہو یا فارسی، ترکی ہو یا سریانی، پنجابی ہو یا پوربی، اصل کی رو سے غلط ہو یا صحیح، وہ لفظ اردو کا لفظ ہے۔ اگر اصل کے موافق مستعمل ہے تو بھی صحیح اور اگر اصل کے خلاف ہے تو بھی صحیح۔ اس کی صحت اور غلطی ، اس کے اردو میں رواج پکڑنے پر...
  14. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    "غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔ جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک روا رکھیں گے جو اپنی زبان کے اصلی لفظوں کے ساتھ...
  15. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    تینوں میچوں میں مقابلہ تو کیا ہے پاکستان نے، مجھے تو پہلے لگ رہا تھا آسٹریلیا بآسانی سارے میچ جیت جائے گا، پر آسٹریلیا کو بھی سخت مقابلہ کرنا پڑا جیتنے کے لیے
  16. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    میچ کا اختتام بھی چھکے پر۔۔۔ چلو جی بالآخر ختم ہوا
  17. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    ہو گئی آپ کی ہیٹ ٹرک۔ ہاہاہاہاہاہا
  18. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    اور اب ایک چوکا۔۔۔ چلو بھئی میری امیدیں تو ختم ہو گئیں۔
  19. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    بہت اچھے، وکٹ تو خواب ٹھہری، یہاں تو الٹا چھکا پڑ گیا۔
Top