نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    اسلامیات کا مضمون بذاتِ خود جانبداری پر مبنی ہے۔ اس پر کیا کہیں گے آپ؟
  2. حسان خان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    یہ تشکیلِ پاکستان والی ایک الگ، گھسی پٹی اور لاحاصل بحث ہے، اس کو آگے بڑھانے میں سرِ دست مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ جو ہو گیا سو ہو گیا۔ آپ کو نہیں پسند؟ تو افسوس کرتے رہیے۔ یہاں نصاب کی بات ہو رہی ہے۔ میرا کہنا صرف یہ ہے کہ تاریخ ہر ملک میں انجینئیرڈ اور اختراع شدہ پڑھائی جاتی ہے۔ پڑوسی ملک...
  3. حسان خان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    اسلامیات کے علاوہ میں نے اور کسی کتاب میں قادیانی عقیدے کا تذکرہ نہیں دیکھا۔ میٹرک کی اسلامیات کی کتاب کا آخری سبق 'ختمِ نبوت' کے نام سے قادیانی تعلیمات کی رد میں ہے۔ اور انہیں کو پیشِ نظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔
  4. حسان خان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    ہاں قادیانی عقیدے کے خلاف ہماری اسلامیات کی کتابوں میں خصوصی مواد موجود ہے۔
  5. حسان خان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    جہاں تک تاریخ کی بات ہے تو ہر ملک کے اسکولوں میں انجینیڑد تاریخ ہی پڑھائی جاتی ہے، اگر پاکستان میں تاریخ کی نصابی کتابوں میں ہندوؤں کو غیر مہذب و ظالم اور مسلمان بادشاہوں کو اللہ رسول کے نام پر جہاد کرنے والا صالح اور پرہیزگار دکھایا جاتا ہے تو ہندوستان میں بھی اکبر اور قطب الدین ایبک جیسے ترک...
  6. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    طبع آزمائی تو کافی زبانوں میں کی، مگر فارسی اور ترکی زبان و ادب سے ہی سب سے زیادہ محبت ہے، یہی میری دلچسپی کا محور ہیں اور انہی پر روز و شب محنت جاری ہے۔ ان کے علاوہ انگریزی اور ہندی بھی بول لکھ لیتا ہوں۔ پنجابی بآسانی سمجھ لیتا ہوں اور دھرتی سے جڑے صوفی فوک کی وجہ سے پنجابی عزیز بھی بہت ہے۔...
  7. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    بہت ہی اعلیٰ پائے کا شوق ہے آپ کا۔ مجھے بھی زبانوں کا جنون کی حد تک شوق ہے۔
  8. حسان خان

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    بن غازی میں احتجاج کے دوران ایک صحافی لی گئی تصویر ماخذ
  9. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    میں تو پہلے ہی رضامندی کا اظہار کر چکا ہوں۔ البتہ میں انفرادی طور پر از خود سیکھنے والوں کی مدد تو کر سکتا ہوں، مگر ایک کلاس یا دھاگہ بنا کر ابتداء سے سکھانا میرے لیے ناممکن ہے۔ اس لیے ایسا کوئی سلسلہ شروع بھی نہیں کیا۔
  10. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا آپ نے عبرانی زبان بھی انہی دروس کی وساطت سے سیکھی ہے؟ یا یہ آپ کا انفرادی شوق تھا؟
  11. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب بھائی۔ :)
  12. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو بیشتر انہی دو دھاگوں میں سرگرمی چل رہی ہے: خوبصورت فارسی اشعار اور آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
  13. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    میں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ :) آپ سنائیےِ؟
  14. حسان خان

    میں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ بس کچھ خاص سرگرمیاں نہیں، روز آ کر دلچسپ پوسٹ چیک کر لیتا ہوں اور...

    میں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ بس کچھ خاص سرگرمیاں نہیں، روز آ کر دلچسپ پوسٹ چیک کر لیتا ہوں اور کہیں کہیں پانچ چھ دلخواہ پوسٹ بھی کر دیتا ہوں۔ :)
  15. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    خوش آمدید :)
  16. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں امرتا پریتم کے پنجابی ناولٹ 'اَکّ دا بوٹا' کا ہندی ترجمہ 'آک کے پتے' پڑھ رہا ہوں۔
  17. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران سیریز کا تیسرا ناول 'پراسرار چیخیں'
  18. حسان خان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اس بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا :unsure:
  19. حسان خان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرا نام حسان ہے، یہ عربی الاصل لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے: بہت خوب، بہت اچھا درمیانہ نام ضیاء ہے۔ یہ بھی عربی کا ہی لفظ ہے جس کا مطلب ہے: روشنی
Top