نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ازبسکہ۔ زبس، زبسکہ

    اس شعر میں ازبسکہ کن معنوں میں آیا ہے؟ ترے کہنے سے میں ازبسکہ باہر ہو نہیں سکتا ارادہ صبر کا کرتا تو ہوں پر ہو نہیں سکتا (میر درد)
  2. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    چلو سیریز جیتنے پر مبارک باد! ورلڈ کپ بھی پاکستان کا ہو گا۔
  3. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    جناب آپ ابھی بھی میچ دیکھ رہے ہیں؟ میں نے تو میچ چھوڑ کر بنانا نیوز دیکھنا شروع کر دیا تھا۔
  4. حسان خان

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقی درِ میخانہ ابھی بند نہ کرنا شاید مجھے جنت کی ہوا راس نہ آئے
  5. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    یہ تو تصور سے بھی برا کھیل رہی ہے پاکستانی ٹیم
  6. حسان خان

    تختی مرے مکاں پہ مرے نام کی لگی - ریحان اعظمی

    تختی مرے مکاں پہ مرے نام کی لگی پھر ایسی بھیڑ گردشِ ایام کی لگی اُس کی نگاہِ برق سے بھڑکی جو سینے میں وہ آگ صبح تک نہ بجھی شام کی لگی مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی اُس شخص سے بچھڑ کے کئی روز تک مجھے صورت عجیب اپنے در و بام کی لگی دینا نہ دل کسی کو، کہ...
  7. حسان خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    پاکستانی بولروں نے بہت حد تک میچ سنبھال لیا، ورنہ شروع میں تو لگ رہا تھا کہ اسکور 200 سے اوپر جائے گا۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هرگز نمی‌شود زِ سرِ خود خبر مرا تا در میانِ میکده سر بر نمی‌کنم (حافظ) مجهے اپنے احوال و افکار کی آگاہی اس وقت تک ہرگز نہیں ہوتی، جب تک میں میکدے میں داخل نہیں ہو جاتا۔
  9. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد کسروی کا کتابچہ 'حافظ چه می‌گوید؟' اور جاسوسی دنیا کا دسواں ناول 'احمقوں کا چکر'
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بهائی، بڑی ے ہمارے برصغیر کی ہی اختراع ہے۔ یہ ضرور ہے کہ بڑی ے ایران، افغانستان اور ترکی میں استعمال ہوتا رہا ہے، مگر اس کا استعمال صرف نستعلیق خطاطی تک محدود تھا۔ کوئی الگ آواز اس حرف سے وابستہ نہ تھی۔ اردو کے ابتدائی مخطوطات اٹھائے جائیں تو اس میں بھی بڑی ے ناپید ملے گا۔ مثلا غالب اور میر...
  11. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Ey murâdum aksine devr eyleyen kec-rev felek Şimdi n’eylersin ki gönlüm nâ-murâd olmak diler HARÎRÎ اے میری مراد کے برعکس گھومنے والے کج رَو فلک، اب کیا کرو گے کہ میرا دل نامراد ہونا چاہتا ہے۔ (حریری)
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی، فارسی کی پاکستانی کتابت میں 'بودے' ہی لکھا جاتا ہے۔ میں نے چونکہ ایرانی ویب سائٹ سے یہ شعر کاپی کیا ہے اس لیے ایرانی طرز پر ہی کتابت کو رہنے دیا ہے۔ ضمنا برائے اطلاع عرض ہے کہ جدید ایرانی فارسی میں 'ے' کی آواز سرے سے معدوم ہے، اس لیے وہاں ہمیشہ 'ی' ہی کتابت میں استعمال ہوتا ہے۔ افغان فارسی...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر غم را چو آتش دود بودی جهان تاریک بودی جاودانه (شهید بلخی) اگر غم سے بھی آگ کی طرح دھواں نکلتا تو جہان ہمیشہ تاریک رہتا۔
  14. حسان خان

    ہمارے ہمسائے ملک تاجیکستان کا یوم آزادی مبارک ہو۔

    ہمارے ہمسائے ملک تاجیکستان کا یوم آزادی مبارک ہو۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن تلخ‌وش، که صوفی ام الخبائثَش خواند اًشهیٰ لنا واَحلیٰ من قُبلَةِ العَذاریٰ (حافظ) وہ تلخ گونہ شراب جسے ریاکار صوفی ام الخبائث کہتا ہے، ہمارے لیے ایک دوشیزہ کے بوسے سے زیادہ ہوس انگیز اور شیریں ہے۔
  16. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پطرس کے مضامین از پطرس بخاری
Top