آپ کی بات درست ہے، اردو زبان میں ابنِ صفی سے زیادہ دلچسپ جاسوسی ناول شاید ہی کسی اور نے لکھے ہوں۔ ان کے ناولوں کا مغربی جاسوسی ناولوں سے تو تقابل نہیں کیا جا سکتا، مگر برصغیر میں جاسوسی-ایکشن ادب کے وہ استاد ہیں۔
مغربی جاسوسی ناول نگاروں میں آگاتھا کرسٹی بہت پسند ہے۔ اس کا ناول 'And Then There...