نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C.52971/
  2. حسان خان

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    خوش گلدڭز قارداشم/hoş geldiniz kardeşim = خوش آمدید برادرم بہت شکریہ علوی بھائی۔ پر یقین مانیے میں خود ترکی زبان و ادب کا طالب علم ہوں، جب عبور حاصل کر لوں گا تو انشاءاللہ ضرور سکھاؤں گا۔
  3. حسان خان

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    چشم ما روشن، دل ما شاد خوش آمدید بھائی :)
  4. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    بنم سن شاهِ ماه رویه قل اولمق ایله‌در فخرم گدای دلبر اولمق یگ جهانڭ پادشاھیندن (فاتحِ قسطنطنیه سلطان محمد) میرا (سارا) فخر تجھ شاہِ ماہ رو کا غلام ہونے سے ہے (کیونکہ) گدائے دلبر ہونا جہان کی بادشاہی سے بہتر ہے Benim sen şâh-ı mâh-rûya kul olmak iledir fahrim Gedâ-yı dilber olmak yeğ cihânın...
  5. حسان خان

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    عبرانی بھی دو ہزار سالوں تک عام لوگوں کی زبان نہیں تھی، مگر اسرائیل کے قیام کے بعد انہوں نے قومی حمیت کے مارے اپنی مردہ زبان کو زندہ کیا اور اب وہ عام اسرائیلی کی بول چال کی زبان ہے۔ ایسا یہاں بھی ممکن تھا۔ ایران کے پاکستان میں تعینات پہلے سفیر نے تو اس بات پر حیرت بھی ظاہر کی تھی کہ آزادی کے...
  6. حسان خان

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں کہ کاش برصغیر کے مسلمانوں کی دفتری، ادبی اور بول چال کی زبان فارسی ہی رہتی۔۔۔ اور کاش آزادی کے بعد پاکستان کی قومی (یا سرکاری) زبان فارسی مقرر کی جاتی، اس طرح ہمارا گوروں کی آمد سے قبل کی 800 سالہ تاریخ سے رشتہ اور تسلسل نہیں ٹوٹتا۔۔ خیر یہ میرا ذاتی خیال ہے جس سے...
  7. حسان خان

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    آج سے صرف سو سال قبل تک کلکتے میں فارسی اخبارات بھی شائع ہوتے تھے۔
  8. حسان خان

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    لکھنؤ کے آخری نواب کو مع اہل و عیال وہیں پر جلاوطن کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے ایک مسجد بھی بنوائی تھی۔ نیز کلکتہ میں اردو اور عزاداری کا مرکز مٹیابرج کو ہی کہا جاتا ہے۔ اس بارے میں چونکہ تھوڑا بہت کہیں پڑھ چکا ہوں اس لیے واقف ہوں، آپ نے اپنا تعلق مغربی بنگال سے بتایا تو میں نے سوچا ہو سکتا ہے آپ...
  9. حسان خان

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    افضل بھائی آپ کا تعلق کیا مٹیابرج سے ہے؟
  10. حسان خان

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    ایسی تصویریں دیکھ کر اور پھر 1971 کے بنگال کو چشمِ تصور سے دیکھ کر نصیر ترابی کا یہ شعر بے ساختہ زباں پر جاری ہو جاتا ہے: کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی تفو بر تو ای چرخ گردون تفو!
  11. حسان خان

    پاکستان سے محبت کرنے والے ہر شخص کو سلام۔۔۔

    پاکستان سے محبت کرنے والے ہر شخص کو سلام۔۔۔
  12. حسان خان

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    میرے خیال سے اس تحریر کو کسی مخصوص فرقے کی وکالت کے بجائے اس تناظر میں دیکھنا چاہیے کہ ہمارے اس خطے کا اسلامی تمدن شیعہ اور سنی دونوں فرقوں کا مرہونِ منت ہے، لہذا کسی ایک کی نفی کرنا پورے اسلام کی نفی کرنے کے مترادف ہو گا۔
  13. حسان خان

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    وسعت اللہ خان کے قلم کا جواب نہیں!
  14. حسان خان

    گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

    گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
  15. حسان خان

    My heart will go on... Celine Dion

    نہیں فی الحال تو شوق تک ہی محدود ہے، مگر ترکی وغیرہ سے تراجم کا ارادہ ضرور ہے مستقبل بعید میں۔
  16. حسان خان

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    بہت شکریہ آپ سب عزیز دوستوں کا۔ اور میں غلطی سے 'شب بیداری' کو 'شب خوابی' لکھ گیا ہوں۔ :cool:
  17. حسان خان

    My heart will go on... Celine Dion

    شکریہ :) والد صاحب چونکہ کینیڈا بھیجنا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے مجھ پر فرانسیسی زبان سیکھنے کا زور دیا تھا، میں نے کوشش بھی کی، مگر دل زیادہ مائل نہیں ہوا تو سوچا کہ فی الحال یورپی زبانوں میں انگریزی ہی کافی ہے، جب وقت آئے گا تو فرانسیسی کی طرف بھی توجہ دیں دیں گے۔ بس بھائی، صلاحیت کی نہیں...
Top