نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    باقی میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ ڈاؤنلوڈ جیسی اصطلاحوں کو مشرف بہ اردو کرنے کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو گا، کیونکہ یہ عوام کی زبان پر نہیں چڑھیں گی۔ پھر بھی زبان کی پاک سازی اور غنی سازی کی کوششیں جاری رکھنی چاہییں۔
  2. حسان خان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    ڈاؤنلوڈ کا اگر لفظی معنی کیا جائے تو یہ ہو گا نیچے کا وزن، وزن نیچے کرنا وغیرہ۔۔۔ یہ بھی کمپیوٹری معنویت سے شاید اتنا ہی دور ہے جتنا تنزیل یا اس جیسا کوئی اور لفظ۔۔۔
  3. حسان خان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    مخصوص معنویت سے کیا مراد ہے؟
  4. حسان خان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    تنزیل میں معنویت تو خیر ہے، ہاں یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ اصطلاح پرلطف ہے کہ نہیں۔
  5. حسان خان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    ڈاؤنلوڈ کے لیے 'تنزیل' کیسا رہے گا؟ ترکی میں ڈاؤنلوڈ کے لیے 'اِیندِرمک' کہتے ہیں جس کا مطلب ہے نیچے اتارنا یا نیچے لانا۔ میرے خیال سے اردو میں تنزیل یہی مطلب دیتا ہے۔ لائبریری کے لیے کتبخانہ زیادہ مناسب ہے کیونکہ 'مکتب' سکول کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
  6. حسان خان

    خیام ---- ایک مطالعہ (انور مسعود)

    (اردو اور پنچابی کے مشہور شاعر انور مسعود کی کتاب 'فارسی ادب کے چند گوشے' سے ایک مضمون) انیسویں صدی کے وسط میں خیام عالمی افق پر نمایاں ہوتا ہے۔ اس کی بین الاقوامی شہرت سو برس کی شہرت ہے۔ اس ایک صدی کے عرصے میں اس کی شخصیت اور شاعری پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اس تمام تنقیدی اور تحقیقی سرمائے...
  7. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران سیریز کا اولین ناول 'خوفناک عمارت' پڑھ رہا ہوں۔
  8. حسان خان

    چه شده؟

    چه شده؟
  9. حسان خان

    گجرات فسادات: سابق وزیر سمیت اکتیس کو عمر قید

    گجرات فسادات پر ایک بہترین دستاویزی فلم: فائنل سولوشن - راکیش شرما http://video.google.com/videoplay?docid=3829364588351777769
  10. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    پایهٔ عالی رجا ایتمه‌ز قاپیڭده خاک اولان تختِ شاهی ایستمه‌ز منزل گهِ افلاک اولان (نامعلوم) جو تیرے در کی خاک ہو وہ بلند مرتبے کی امید نہیں رکھتا (کہ) جو منزل گہِ افلاک ہو وہ تختِ شاہی کی خواہش نہیں کرتا Pâye-i âlî recâ etmez kapında hâk olan Taht-ı şâhî istemez menzil-geh-i eflâk olan
  11. حسان خان

    ساقیا اٹھ بیٹھ بھر دے جام کو - مولوی محمد احتشام الدین حقی

    (حافظ کی غزل 'ساقیا برخیز و درده جام را' کا منظوم ترجمہ) ساقیا اٹھ بیٹھ بھر دے جام کو ڈال چولھے میں غمِ ایام کو بھر کے دے ساغر کہ آخر کب تلک کبر و نخوت نفسِ نافرجام کو ساغرِ مے دے کہ میں پھینکوں اتار جسم سے اس دلقِ ازرق فام کو ہو جو بدنامی ہے نزدِ عاقلاں کیا کروں گا لے کے ننگ و نام کو...
  12. حسان خان

    سرو پر ڈالیں چمن میں کیا نظر / دیکھ کر اُس سروِ سیم اندام کو

    سرو پر ڈالیں چمن میں کیا نظر / دیکھ کر اُس سروِ سیم اندام کو
  13. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوست بی‌پروا، فلک بی‌رحم، دوران بی‌سکون درد چوخ، همدرد یوخ، دشمن قوی، طالع زبون دوران = زمانہ چوخ = بہت؛ یوخ = کوئی نہیں سایهٔ امید زائل، آفتابِ شوق گرم رتبهٔ ادبار عالی، پایهٔ تدبیر دون اِدبار = بدبختی دون (فارسی) = حقیر، فرومایہ، پست عقل دون همت، صدای طعنه یئر-یئردن بلند بخت کم شفقت،...
  14. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی شعیب بھائی ضرور، ترکی زبان پر پورا عبور حاصل کر لینے کے بعد یقینا میں اِسے اپنے احباب کو سکھانا پسند کروں گا۔ پر فی الحال تو میں خود مبتدی ہوں۔ :)
  15. حسان خان

    ہماری گفتگو میں ہندی الفاظ کا بڑھتا ہوا استعمال

    ہندی سبھیَتا کو نِکرشٹ کہنے سے پہلے یہ سوچ لیجئے کہ 1947 ء سے پُورو ہم کس سبھیَتا کا انش تھے؟ اور کیا سہسروں ورش اکھٹے رہنے کے پشچات سہسا بیچ میں سِیمایِک ریکھا کھنچ جانے سے سبھیتائیں بھی اَکَسمات پرِتهک شرینیاں گرَہَن کر لیتی ہیں؟ ہندی (ویدِک) اور اردو (ترک-ایرانی) سبھیتاؤں کی سمانتا میرا...
  16. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    نارِ دوزخدن بو آتشله نه باکم وار بنم عشق دیرلر بر سوینمز ناردر گوڭلمده‌کی ھمتِ پیران ایله سوردم چیقاردم غیری هپ یالڭز نقشِ خیالِ یاردر گوڭلمده‌کی (اندرونی واصف) نارِ دوزخ سے مجھے اِس آگ کے ہوتے ہوئے کیا باک ہے؛ یہ عشق کہلائی جانے والی، ایک کبھی نہ بجھنے والی آگ جو میرے دل میں ہے پیروں کے...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از هر کرانه تیر دعا کرده‌ام روان باشد کز آن میانه یکی کارگر شود (حافظ) میں نے ہر گوشے سے دعاؤں کے تیر سادھ دیے ہیں؛ کاش/شاید ان میں سے کوئی ایک کارگر ہو جائے (یعنی دعا قبول ہو جائے)
  18. حسان خان

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    میں نے اب تک جوکچھ تھوڑا بہت سیکھا ہے وہ نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کردہ کتابوں اور اپنے ترکی جاننے والوں مجازی دوستوں کی مدد سے سیکھا ہے، اور فی الحال یہ سیکھنے کا عمل جاری ہے۔
Top