نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرے ایک دوست کا فیس بوک پر کیفیت نامہ: (رومن اردو کے لیے معذرت) Jab 1999 k coup k bad Nawaz Sharif exile kr dya gaya to uss k sath boht se log aur bhi bahr phainkai gai.. laikin naam sirf Shareef ka ata hai... Punjab University k hostel main IK k sath auroan ko bhi phainti pari, laikin naam...
  2. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    احوال والوں کو یہ اقتباس کہاں سے مل گیا؟ اور اگر بالفرض اس نے ایسا لکھا بھی ہے تو کیا ہوا؟ آپ یہ اقتباس پیش کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
  3. حسان خان

    افتخار عارف شہرِ علم کے دروازے پر

    کبھی کبھی دل یہ سوچتا ہے نہ جانے ہم بے یقین لوگوں کو نام حیدر سے ربط کیوں ہے حکیم جانے وہ کیسی حکمت سے آشنا تھا شجیع جانے کہ بدر و خیبر کی فتح مندی کا راز کیا تھا علیم جانے وہ علم کے کون سے سفینوں کا ناخدا تھا مجھے تو بس صرف یہ خبر ہے وہ میرے مولا کی خوشبوؤں میں رچا بسا تھا وہ ان کے دامانِ عاطفت...
  4. حسان خان

    رنگ کیسا ہے یہ سیاست کا - ریحان اعظمی

    رنگ کیسا ہے یہ سیاست کا! نشّہ ہر اک کو ہے حکومت کا روز ہوتا ہے انتخاب یہاں ایسا فقدان ہے قیادت کا جنگ ہے اقتدار کی جاری خون ہوتا ہے ملک و ملت کا شوق ہے 'لمبے مارچ' کا ان کو 'چھوٹا رستہ' ہے یہ حکومت کا جھنڈے امن و اماں کے پست ہوئے سب سے اونچا علم ہے نفرت کا ہے کسی کو غرورِ کج کلہی زعم...
  5. حسان خان

    دل جلوں سے دل جلوں کا رابطہ اچھا لگا - ریحان اعظمی

    دل جلوں سے دل جلوں کا رابطہ اچھا لگا دو گھڑی مل بیٹھنے کا سلسلہ اچھا لگا کوئی خوبی تو نہ تھی مجھ میں کہ چاہا جاؤں میں پھر نجانے کیوں اسے چہرہ مرا اچھا لگا رات ساری جاگنے کے بعد مجھ کو صبحدم نیم باز آنکھوں سے اس کا دیکھنا اچھا لگا بات میری اور مخاطب اس کا ہونا غیر سے اس کا یہ طرزِ تکلم بھی...
  6. حسان خان

    ہماری زیست کا جو کارواں ہے - ریحان اعظمی

    ہماری زیست کا جو کارواں ہے مسلسل موت کی جانب رواں ہے تمہیں حکمِ زباں بندی، مبارک خدا رکھے قلم میری زباں ہے مری بستی میں یہ موسم ہے کیسا لہو ہے، آگ ہے، میں ہوں دھواں ہے مرے گلشن کی بربادی پہ دیکھو برائے تعزیت آئی خزاں ہے جہاں ہر لب تبسم آشنا تھا وہاں ہر شخص اب نوحہ کناں ہے میانِ دیدہ و...
  7. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    کیتھولکوں کے ہفتہ وار 'ماس' میں حاضرین کو لال انگوری وائن پیش کی جاتی ہے۔
  8. حسان خان

    عشق کا زخم جو منت کشِ مرہم ہوتا - ریحان اعظمی

    ٹھیک ہے الف عین صاحب۔ میں ریحان اعظمی کی کچھ اور غزلوں کا انتخاب کر لوں، پھر وہ ساری غزلیں ایک ساتھ ورڈ کی فائل میں لکھ کر آپ کو میل کر دوں گا۔
  9. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    مجھ پہ تہمت نہ رکھ میں شرابی نہیں وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کروں
  10. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں نے بھی بہت منہ کے فائر کیے ہیں جناب۔
  11. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    شوگران، وادیِ کاغان
  12. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    اس سے مزید دلنشیں منظر کون سا ہو سکتا ہے؟
  13. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    سزہ چوق تشکر ایدرم کفایت آغا بیگ، میں شدت سے منتظر رہوں گا۔ یقین مانیے مجھے چغتائی ترکی میں بہت دلچسپی ہے، اس لیے آپ کے پیش کردہ نمونے میری لیے بہت بیش قیمت ثابت ہوں گے۔
  14. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ایکسٹیسی (ecstasy) گولی کا کسی کو تجربہ ہے؟
  15. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    یار میرے پچھلے علاقے محمود آباد میں ہیروئنچی رات کو گٹر کے ڈھکنے چوری کر کے لے جاتے تھے۔ اور ایک دفعہ جمعے کی نماز کے وقت ایک ہیروئنچی لیبارٹری سے مانیٹر پار کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس کا پھر لاتوں سے نشہ اتارا گیا۔
  16. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    کیا سچ مچ ایسے نشے ہیں جنہیں کر کے انسان یہ بھی بھول جاتا ہے کہ وہ خود کون ہے اور کہاں ہے؟
  17. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بازیچۂ ملنگا‌ں ہے دنیا مرے آگے
  18. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    اعلی حضرت، کراچی میں بھی ہیروئنچی کو تعظیما 'جہاز' پکارا جاتا ہے۔
  19. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ہیروئن وہی جو فلموں میں گینگ لیڈر اپنی ناک میں چڑھاتے ہیں؟
  20. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    اس کوچۂ ملنگاں کی آج کی بیٹھک میں آپ کا استقبال ہے قیصرانی صاحب۔ امید ہے آپ بھی یہاں کی نشہ افزا باتوں سے فیضیاب ہوں گے۔
Top