نتائج تلاش

  1. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    میں پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریکِ طالبان سے بڑا خطرہ بلوچ لبریشن آرمی کو مانتا ہوں۔
  2. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    کافی پاکستانی (بشمول سیاستدان) طالبان کی دبے لفظوں طرفداری کرتے پھرتے ہیں۔
  3. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    تامل ٹائگروں کے کونسے دل سری لنکا کے ساتھ تھے؟ مگر فوج نے لڑ لڑ کر بالاخر تامل ٹائگروں کی کمر توڑ ڈالی اور سری لنکا کی سالمیت کو بچا لیا۔
  4. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    سو فیصد تو نہیں، ہاں پچاسی سے نوے فیصد کہہ سکتے ہیں۔
  5. حسان خان

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    وزیرستان کوئی چودہ سو میل دور کا بھارت سے گھِرا، سات کروڑ کی آبادی والا مشرقی پاکستان نہیں کہ آپریشن ہو اور پاکستان ٹوٹ جائے۔
  6. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    سائیں میری معلومات بہت محدود ہے۔ مجھے نہیں پتہ یہ باربی ٹیوریٹ کیا چیز ہے۔ یہاں تو اُسے کچی شراب کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔
  7. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بہت سے مسلم ملکوں میں بھی شراب کی فروخت جائز ہے۔
  8. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بھارت کی بھی دو تین ریاستوں میں شراب پر پابندی ہے۔
  9. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ×@×@×@×@×@ :neutral:
  10. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    اس معاملے میں کراچی کے ڈیفنس، طارق روڈ اور گلستانِ جوہر بدنام ہیں۔
  11. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ویسے سنا ہے بھٹو کے دور سے پہلے شراب کی فروخت عام تھی، اور ہر ایرا غیرا آرام سے بوتل حاصل کر سکتا تھا۔
  12. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    انیس الرحمن بھائی۔ لیاقت آباد کے آس پاس 'مے' دستیاب ہو جاتی ہے؟
  13. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    موت کی وجہ شاید اس میں استعمال شدہ سپرٹ تھی۔
  14. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    چنیسر گوٹھ کی کچی شراب کے بارے میں کبھی سنا ہے؟ اس نے ایک ہی ہفتے میں دس بارہ بندے مار دیے تھے۔
  15. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    میں فی الحال عابدہ پروین کی گائی ہوئی ایک نشہ آور غزل سن رہا ہوں۔ آپ احباب کی نذر ہے: یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
  16. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    حاضر ہوں۔۔۔
  17. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    بہت شکریہ شعیب بھائی۔ :)
  18. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    میں conspiracy theory کا اردو متبادل جاننا چاہوں گا۔ کوئی مدد کرے گا؟
  19. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    ہم لوگ بات کرتے وقت یا لکھتے وقت بہت سے انگریزی الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جو کلام و تحریر کو بوجھل اور بدصورت بنا دیتے ہیں۔ بعض اوقات تو انگریزی کا یہ استعمال بالکل غیر ضروری ہوتا ہے، لیکن بعض دفعہ ہمیں کچھ ایسے خیالات کی ادائیگی کرنا ہوتی ہے جس کے لیے مناسب اردو الفاظ نہیں مل پاتے اور ہمیں...
  20. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بی بی سی والوں کو ترمیم کر کے کیا ملے گا؟ اور میرا سوال وہیں موجود ہے کہ بالفرض اگر ملالہ نے یہ سب لکھا ہے تو اس سے کیا ثابت ہوا؟ کیا اِس سے اُس پر ہوئے حملے کا جواز پیدا ہو جاتا ہے؟
Top