نتائج تلاش

  1. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    قبولیتِ عامہ کے لیے عربی کا ہی انتخاب کیوں ؟ فارسی یا کوئی اور زبان کیوں نہیں؟
  2. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    اردو میں عربی کا ہر لفظ جائز مانا جاتا ہے۔ اس لیے اگر انگریزی علوم کا ترجمہ عربی میں ہو سکتا ہے تو اردو میں بھی ہو سکتا ہے۔ جو اصطلاحیں عربی یا فارسی میں مستعمل ہیں انہیں ہم من و عن لے سکتے ہیں۔
  3. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    یونانی اور ترک ایسے ہی 'ازلی' دشمن ہیں جیسے پاکستانی اور بھارتی :D
  4. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    ایمانداری کی بات ہے، میں اردو میں ہندی آوازوں (ٹ، ٹھ، ڈ، ڈھ) اور ہندی الفاظ (گگن، پون، دھرتی) سے واقعی 'بدکتا' ہوں اور انہیں فارسی اور عربی کے مقابلے میں کم مثقف (cultured) مانتا ہوں۔ :) اپنے اپنے 'ٹیسٹ' کی بات ہے۔
  5. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    اور باقی جہاں تک زبان کی بات ہے تو یہ واقعی اضافی (relative) چیز ہے۔میرے نزدیک ترکی سے سریلی زبان کوئی نہیں، مگر بہت سوں کو ترکی سننے میں بری لگتی ہے۔ اور ایک عام یونانی تو ترکی زبان سے نفرت کرتا ہے۔ :)
  6. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    ردھم اعلی ہے، اور عربی گانے مجھے بھی پسند ہیں۔ لیکن عربی میں 'ع' جیسی کرخت آوازیں بھی ہیں۔
  7. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    آپ کی اس بات میں وزن ہے۔ پر اگر قومیتوں کو متحد کرنا ہے تو عربی زبان ہی کیوں؟ پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں کے اجداد کی مشترکہ زبان فارسی کیوں نہیں، جو کہ خطے کی ہزار سالہ زبان بھی رہی ہے؟ فارسی سے تو ہم اپنے اجداد سے زیادہ بہتر طریقے سے جڑ سکیں گے۔ عربی تو سوائے سندھ میں کچھ عرصے کے علاوہ...
  8. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    قوم کو ٹھیک سے عربی سکھاتے سکھاتے ہی سو سال لگ جائیں گے۔ یعنی سو سال تک پاکستان کو ناخواندہ رکھنا چاہتے ہیں؟ کیا ترکی کا اسلامی تشخص عربی کی وجہ سے ہے؟ اور کیا اردو کا اپنا اسلامی تشخص نہیں ہے؟ دیانتداری کی بات کہوں، تو مجھے عربی زبان صوتی لحاظ سے پسند بھی نہیں ہے۔
  9. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    دعا سے کچھ ہوتا نہ ہوتا، انتہا پسند قوتوں کے خلاف مساجد کی یکجہتی کا اظہار ضرور ہوتا،
  10. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    اِس کا مجھے علم نہیں تھا۔
  11. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    لیکن اس سے یہ مطلب تو اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ ائمۂ مساجد کو ملالہ سے کوئی بغض ہے۔
  12. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    انگریزی کے بطور لازمی مضمون پڑھانے میں کیا قباحت ہے؟
  13. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    شکریہ محمد عمر صاحب۔ :)
  14. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    شکریہ مہدی صاحب۔ کتب بینی کے علاوہ نیٹ گشتی کرتا رہتا ہوں۔
  15. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    پنجاب حکومت اور اردو سے دشمنی؟؟؟
  16. حسان خان

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    اردو کو 'مسلمانوں کی زبان' کہنے پر ہم اتنا دفاعی اور حقیقت گریز رویہ کیوں اپنا لیتے ہیں؟ اگر کوئی زبان اسلامی تہذیب سے جڑی ہوئی ہے اور اسی تہذیب سے اس کی آبیاری و نشوونما ہوئی ہے تو اس کو تسلیم کرنا چاہیے۔ حقیقت کے تسلیم کرنے میں کیسی شرم؟ اور ویسے بھی اردو کے لیے مسلمانوں کی زبان ہونا اعزاز کی...
Top