نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    ملالِ دوری گوڭلدن رفیقِ می گیدرر ولی دریغ که یوقدر بو دور ایچنده رفیق (سلطان محمد فاتح) Melâl-i devri göñülden refîk-i mey giderür Velî dirîğ ki yokdur bu devr içinde refîk ملالِ روزگار کو دل سے رفیقِ مے برطرف کرتا ہے؛ مگر افسوس! کہ اس دَور میں (میرا) کوئی رفیق نہیں ہے۔
  2. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    شکریہ استادِ محترم
  3. حسان خان

    آزاد بلوچستان

    پاکستان رہے نہ رہے، میں تا دمِ مرگ سبز چاند ستارے والے پرچم کو اپنے گھر پر لہراتا رہوں گا اور اسی کے آگے سر خم کرتا رہوں گا۔ :pak:
  4. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فتنے اور طالبان میں کیا فرق ہے جناب؟ پاکستان سے طالبان اور طالبانی ذہنیت جب ختم ہو گی تو ایک فتنہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔
  5. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    آپ کا بہت شکریہ :)
  6. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ یہاں کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر ہم نے طالبانی فتنے کو جڑ سے ختم کیا تو ہماری قوم اس کا خمیازہ بھگتتی رہے گی؟
  7. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ملالہ پر قاتلانہ حملے کی جماعت اسلامی اور شباب ملی کی جانب سے مذمت
  8. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    سنی تحریک کے قائد ثروت اعجاز نے بھی مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسروں کی انتہا پسندی کی مذمت کرنے والا ثروت اعجاز خود ٹی وی پر آ کر سلمان تاثیر کے قاتل کی وکالت کرتا رہا ہے۔
  9. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    جماعت کے اکثر لوگ کچھ عرصے پہلے تک طالبان کی حمایت کرتے رہے ہیں۔
  10. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    قاضی حسین احمد نے بھی طالبان کی مذمت کر ہی دی۔
  11. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج یہ فلم دیکھی: Fetih 1453
  12. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    اور میں یہ بھی پوچھنا چاہوں گا کہ مضروبہ کو آپ نے کس بنیاد پر 'گوروں کے ایجنٹ' کے لقب سے نوازا ہے۔ باقی پاکستانی میڈیا کی ہیجان/سنسنی انگیزی پر آپ کی تنقید بجا ہے۔ یہ ہم سب ہی مانتے ہیں کہ پاکستانی الیکٹرونک میڈیا کچرا ہے۔
  13. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یوسف بھائی، بالکل سادہ سی بات ہے کہ جو جتنا مشہور ہو گا اس کی خبر بھی اتنی ہی بڑی بنے گی۔ لیکن یہ فرض کرنا کہ جو لوگ ملالہ پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں انہیں ڈرون حملوں سے کوئی دکھ نہیں ہوتا، ناانصافی کی بات ہے۔ مجھے ملالہ پر ہوئے حادثے کا دلی افسوس ہے، لیکن ساتھ ساتھ میں ڈرون حملوں اور امریکی...
  14. حسان خان

    تعارف خان صاحب

    آپ سب کی بڑی مہربانی جناب
  15. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عربی یا برمی کی صرف کیا بات کریں۔ وہی بنگلہ دیش جو 21 سال تک پاکستان کے ساتھ رہا ہے، وہاں کی عوام جی بھر کر پاکستانی عوام اور ریاست کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ کیا ایک بنگلہ دیشی کے لیے پاکستانی اُس کا 'مسلمان بھائی' نہیں ہے؟ اُس وقت اُس کا عالمگیر مسلم بھائی چارا کہاں ہوا ہو جاتا ہے؟...
  16. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نومبر میں اسے بچوں کے کسی عالمی امن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، اس وقت بھی پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کافی چرچا ہوئی تھی۔
  17. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نیز، آپ نے کیسے جان لیا کہ اُس مسلمان بچی کے لیے رسولِ خدا آئیڈیل نہیں ہیں؟ کیا ایک مسلمہ کے لیے بلاثبوت اس طرح کا سوئے ظن غیر مناسب نہیں؟
  18. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ہو سکتا ہے اُس بچی کے معیار کچھ اور ہوں جن کی بنا پر اُسے اوباما پسند ہو۔ اب وہ کیوں اور کن معیاروں کی بنا پر اوباما کو پسند کرتی ہے، اس کا جواب وہ خود دے سکتی ہے۔ مگر پھر بھی، یہ کوئی قابلِ گرفت بات نہیں۔ ہو سکتا ہے میں بھی ایسے بہت سے لوگوں کو مشعلِ راہ مانتا ہوں جن سے دوسرے لوگ نفرت کرتے ہوں۔...
  19. حسان خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    کیا اوباما کو اپنا آئیڈیل قرار دینا یا سیکولر نظریات کا حامل ہونا کوئی ایسا قابلِ تعزیر جرم ہے کہ جس پر گولیاں چلا دی جائیں؟
Top